Day: نومبر 8، 2024
جوڈیشل کمیشن اجلاس:ججزکیخلاف مضحکہ خیزشکایات دائرکرنیوالوں کیخلاف قانونی کارروائی کافیصلہ
جوڈیشل کمیشن اجلاس میں ججزکےخلاف مضحکہ خیزشکایات دائرکرنیوالوں کےخلاف قانون کےمطابق کارروائی کافیصلہ کرلیاگیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت ...نومبر 8, 2024فائیوجی سروسزکی بدولت ڈیجیٹل پاکستان کےویژن کاحصول ممکن ہوسکے گا، وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ فائیوجی سروسزکی بدولت ڈیجیٹل پاکستان کےویژن کاحصول ممکن ہوسکےگا۔ وزیراعظم شہبازشریف سےوی آن گروپ کےچیئرمین آوگی کےفیبیلاکی قیادت میں5 ...نومبر 8, 2024بجلی صارفین کیلئے اچھی خبر:پاورڈویژن نےبجلی سستی کردی
بجلی صارفین کےلئےاچھی خبر،پاورڈویژن نےموسم سرماکےلئےبجلی سہولت پیکج کااعلان کردیا۔بجلی کےفی یونٹ پر26روپےتک ریلیف دیاجائےگا۔ پاورڈویژن کےمطابق گزشتہ سال کےمقابلےمیں اضافی بجلی ...نومبر 8, 2024بھارت نےچیمپئنزٹرافی میں پاکستان آنےسےانکارکردیا
کرکٹ شائقین کےلئے بُری خبر،بھارت نےچیمپئنزٹرافی میں پاکستان آنے سےانکارکردیا۔ بھارتی میڈیاکےمطابق بی سی سی آئی نےپاکستان کرکٹ بورڈ کو اپنے فیصلے ...نومبر 8, 2024’میں سانس لینا چاہتی ہوں‘صباقمرکاسموگ کےحوالےسے پیغام
پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ صباقمرنےسموگ کےحوالےسےاہم پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ ’ڈئیر لاہور میں سانس لینا چاہتی ہوں۔ پاکستان شوبزانڈسٹری ...نومبر 8, 2024سموگ کاروگ:عدالت کامارکیٹیں رات8بجےبندکرنےکاحکم
سموگ کی روک تھام کےلئے لاہورہائیکورٹ نےمارکیٹیں رات 8بجے بند کرنے اوردھواں چھوڑنےوالی گاڑیوں کےخلاف کارروائی کاحکم دےدیا۔ لاہورہائیکورٹ میں سموگ اورماحولیاتی ...نومبر 8, 2024مسلسل کمی کےبعدسونےکی قیمت میں ہزار وں روپےکااضافہ
مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں مسلسل کمی کےبعداچانک بڑااضافہ ریکارڈکیاگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونےکی قیمت میں 2 ہزار ...نومبر 8, 2024امریکی قوم نےجوانتخاب کیاہےہم اس کوقبول کرتےہیں،جوبائیڈن
امریکی صدرجوبائیڈن نےکہاہےکہ امریکی قوم نےجوانتخاب کیاہےہم اس کوقبول کرتےہیں۔ امریکی صدرجوبائیڈن کاصدارتی انتخابات کےبعدقوم سےخطاب کرتےہوئےکہناتھاکہ کملاہیرس نےبہترین انتخابی مہم چلائی،امریکی ...نومبر 8, 2024مہنگائی کی شرح میں اضافہ،ادارہ شماریات نےرپورٹ جاری کردی
ایک ہفتےمیں مہنگائی کی شرح 0.24فیصدمزیدبڑھ گئی،ادارہ شماریات نے رپورٹ جاری کردی۔ ہفتہ وارمہنگائی کی مجموعی سالانہ شرح 13.89فیصدہوگئی،ادارہ شماریات نےہفتہ وارمہنگائی ...نومبر 8, 2024ٹیکس جمع کروانیوالوں کی تعدادمیں اضافہ:ایف بی آرنےتفصیلات جاری کردیں
فیڈرل بورڈ آف ریوینو (ایف بی آر) کی جانب سےرواں سال کےٹیکس گوشواروں کی تازہ تفصیلات جاری کردی گئیں۔ ایف بی آرکی ...نومبر 8, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©