Day: نومبر 8، 2024
ماحولیاتی آلودگی:پاکستان کے7شہردنیابھرمیں سرفہرست
پاکستان کے7شہرماحولیاتی آلودگی میں سب سےآگے،ملتان 2135 اسکور سے فضائی آلودگی میں سرفہرست ہے۔ فضائی آلودگی میں دن بدن اضافہ ہوتاجارہاہے،جس کےلئےپنجاب ...نومبر 8, 202426ویں آئینی ترمیم کیخلاف سپریم کورٹ میں مزید2درخواستیں دائر
26ویں آئینی ترمیم کےخلاف سپریم کورٹ میں آج مزید2درخواستیں دائر کردی گئیں۔ ایک درخواست اخترمینگل،فہمیدہ مرزا،مصطفیٰ نوازکھوکھرودیگرنےدائرکی جبکہ دوسری درخواست میں26ویں آئینی ...نومبر 8, 2024آلودگی کاراج برقرار:حکومت نےتفریحی مقامات 10روزکیلئے بندکردئیے
آلودگی کاراج برقرار،پنجاب حکومت نےپارکس،تفریح گاہیں،عجائب گھر10دن کےلئےبندکردئیے۔ پابندی8سے17نومبرتک لاگورہےگی،خلاف ورزی پرگرفتاری اورجرمانہ ہوسکتا ہے، لاہور، گوجرانوالہ، فیصل آباد،ملتان،شیخوپورہ اورقصورکےاضلاع میں بھی ...نومبر 8, 2024دوسراون ڈے:پاکستان نےآسٹریلیاکوشکست دیکرسیریزبرابرکرلی
دوسرےون ڈےمیچ میں پاکستان نے آسٹریلیاکو9وکٹوں سےشکست دےکرتین میچوں کی سیریزایک ایک سےبرابرکرلی۔ ایڈیلیڈ میں کھیلےگئےمیچ میں پاکستان نےٹاس جیت کرآسٹریلیاکوپہلےبیٹنگ کی ...نومبر 8, 2024پی ٹی آئی کومخصوص نشستیں نہ دینےپرہائیکورٹ سےرجوع کیا جائے گا، بیرسٹر سیف
مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرمحمدعلی سیف نےکہاہےکہ تحریک انصاف کومخصوص نشستیں نہ دینےپرہائیکورٹ میں درخواست دائرکی جائےگی۔ مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرمحمدعلی سیف کااپنےبیان میں کہناتھاکہ کےپی حکومت ...نومبر 8, 2024اوآئی سی اجلاس میں شرکت کیلئےوزیراعظم کاسعودی عرب جانےکاامکان
اوآئی سی سربراہان مملکت ہنگامی اجلاس میں شرکت کےلئےوزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب جائینگے۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف اتوارکوسعودی عرب روانہ ہونگے، ...نومبر 8, 2024انسانی ٹشو کی حد درجہ نقل بنانیوالا بائیو پرنٹر ایجادکر لیا گیا
سائنسدانوں نے ایک اور اہم سنگ ِ میل عبور کر لیا۔انسانی ٹشو کی حد درجہ نقل بنانیوالا بائیو پرنٹر ایجاد کر لیا۔ ...نومبر 8, 2024جلاؤگھیراؤکے4مقدمات میں عمران خان کی ضمانت منظور
جلاؤگھیراؤکے4مقدمات میں بانی تحریک انصاف عمران خان کی ضمانت منظور ہوگئی۔ لاہورکی انسداددہشتگردی عدالت میں جلاؤگھیراؤمقدمات کی سماعت ہوئی، جج ارشد جاوید ...نومبر 8, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©