Day: نومبر 9، 2024
سعودیہ،قطرکوکہا پاکستان قدرتی دولت سے مالا مال ہے، سرمایہ کاری کریں، وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ سعودی عرب اورقطر کادورہ کیااُن کو بتایاہے کہ پاکستان قدرتی دولت سے مالا مال ہے، اس میں سرمایہ کاری ...نومبر 9, 2024قاضی فائزعیسیٰ پرحملہ کرنیوالوں کےنام پی سی ایل میں شامل،پاکستان کابرطانیہ کوخط
لندن میں سابق چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ پرحملہ کرنےوالے23پاکستانیوں کےنام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ(پی سی ایل)میں شامل کرکےپاکستان نےحوالگی کےلئے برطانیہ کوخط لکھ ...نومبر 9, 2024راولپنڈی:3روزکیلئے دفعہ144نافذ،نوٹیفکیشن جاری
راولپنڈی میں 3روزکےلئے دفعہ144نافذکردی گئی،ضلعی انتظامیہ کی جانب سےنوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق دہشت گردی کے خدشےکےپیش نظرامن وامان برقرار رکھنے کےلئےدفعہ144لگائی ...نومبر 9, 2024کوئٹہ:ریلوےاسٹیشن پردھماکہ،24افرادجاں بحق،متعددزخمی
کوئٹہ میں ریلوےاسٹیشن کےپلیٹ فارم پردھماکےکےنتیجےمیں 24افرادجاں بحق جبکہ 51زخمی ہوگئے ۔وزیراعظم شہبازشریف اورچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےواقعہ کی شدیدمذمت کی ۔ ...نومبر 9, 2024اداکارہ دیدارنے معاشرےکےدہرے معیار پرلب کشائی کردی
شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ وڈانسردیدارنے کہاکہ ہمارے معاشرے کا دہرا معیاریہ ہےکہ گھر کی شادیوں میں مختصر لباس بھی پہنے جاتے ہیں ...نومبر 9, 2024پی سی بی بورڈآف گورنرکےاراکین کاقذافی سٹیڈیم کادورہ
قذافی سٹیڈیم کاتعمیراتی کام تیزی سےجاری ۔پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)بورڈآف گورنرکےاراکین نےقذافی اسٹیڈیم کادورہ کیا۔ بورڈآف گورنرکےاراکین کوقذافی اسٹیڈیم میں جاری ...نومبر 9, 2024سموگ کی بگڑتی صورتحال:محکمہ وائلڈلائف ان ایکشن
سموگ کی بگڑتی صورتحال کےپیش نظرمحکمہ وائلڈلائف بھی ان ایکشن ہوگیا،چڑیا گھروں و وائلڈ لائف پارکس میں عوام کے داخلہ پر پاپندی ...نومبر 9, 2024ٹرمپ کا صدر منتخب ہونا امریکی عوام کا فیصلہ تھا، ہم اس کا احترام کرتے ...
وفاقی وزیراحسن اقبال نےکہاہےکہ ڈونلڈٹرمپ کاصدرمنتخب ہوناامریکی عوام کافیصلہ تھا،ہم اس کااحترام کرتےہیں۔ وفاقی وزیراحسن اقبال کاکہناتھاکہ تحریک انصاف کے وزیر ہوا ...نومبر 9, 2024ڈونلڈٹرمپ نےایران اورروس سےمتعلق بڑااعلان کردیا
نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ میں ایران اور روس سے پابندیاں اٹھاؤں گا، پابندیوں کی وجہ سے ڈالر کمزور ہو رہا ہے۔ نیویارک ...نومبر 9, 2024مہنگائی میں کمی آنےسےکرنسی مستحکم اورزرمبادلہ ذخائرمیں استحکام آیا ہے، وزیر خزانہ
وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ ملک میں مہنگائی میں کمی آئی ہےجس سےکرنسی مستحکم اورزرمبادلہ ذخائرمیں استحکام آیاہے۔ وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کاکہناتھاکہ ملک ...نومبر 9, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©