Day: نومبر 11، 2024
سموگ کی بگڑتی صورتحال:لاہورآج بھی آلودہ ترین شہروں میں شمار
سموگ کی بگڑتی صورتحال کےپیش نظرلاہورکاشمارآج بھی دنیابھرکےآلودہ ترین شہروں میں پہلےتین نمبروں میں ہے۔ ملک بھرمیں سموگ کاعفریت بڑھنےلگا،پنجاب میں سموگ ...نومبر 11, 2024تھل جیپ ریلی:پری پیئرڈکیٹیگری میں آصف فضل چودھری نےمیدان مارلیا
نویں تھل جیپ ریلی کےآخری روزپری پیئرڈکیٹیگری کےفائنل میں آصف فضل چودھری نےمیدان مارلیا۔ شدیدسموگ کےباعث پری پیئرڈکیٹیگری کی ریس4گھنٹےتاخیرسےشروع ہوئی، ٹریک ...نومبر 11, 2024سرکاری سکولوں میں آن لائن کلاسز کے انعقاد میں مسائل کا سامنا
سرکاری سکولوں کے طلبا و طالبات کیسے پڑھیں؟ آن لائن کلاسز کے انعقاد میں مسائل کا سامنا۔ایجوکیشن اتھارٹی نے سموگ تعطیلات میں ...نومبر 11, 2024عرب لیگ سربراہی اجلاس،وزیراعظم سعودی عرب پہنچ گئے
عرب لیگ سربراہی اجلاس میں شرکت کےلئے وزیراعظم شہبازشریف سعودی عرب پہنچ گئے۔ عرب لیگ سربراہ اجلاس سعودی عرب کےدارالحکومت ریاض میں ...نومبر 11, 2024بھارت کاچیمپئنزٹرافی کیلئے پاکستان آنےسےانکار،پی سی بی کابڑافیصلہ
بھارت کےچیمپئنزٹرافی کےلئےپاکستان آنےسےانکارپرپاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نےبڑافیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق بھارت کےچیمپئنزٹرافی کےلئے پاکستان آنےسے انکار پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی ...نومبر 11, 2024بادل برسیں گےیاسموگ کاراج رہےگا،محکمہ موسمیات نےپیشگوئی کردی
ملک بھرمیں کہیں بادل برسیں گےکہیں سموگ اوردھندکاراج رہےگامحکمہ موسمیات نےپیشگوئی کردی۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا، گلگت ...نومبر 11, 2024گوگل میپس کا ایسا نیا فیچر جو صارفین کو ضرور پسند آئے گا
گوگل کا اپنے صارفین کیلئے اہم اقدام،گوگل میپس میں نیا فیچر متعارف، جو صارفین کو ضرور پسند آئے گا۔ گوگل میپس کا ...نومبر 11, 2024آئی ایم ایف سے1ارب ڈالراضافی رعایتی قرض ،پاکستان کااہم پلان تیار
بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف)سےایک ارب ڈالراضافی رعایتی قرض کی تیاریاں پرپاکستان نےاہم پلان تیارکرلیا۔ ذرائع کےمطابق نیتھن پورٹرکی سربراہی میں ...نومبر 11, 2024پاکستان کابڑاکارنامہ:آسٹریلیاکوہوم گراؤنڈمیں شکست دیکرفتح اپنےنام کرلی
کرکٹ شائقین کےلئے اچھی خبر،پاکستان نے22سال بعدآسٹریلیاکوہوم گراؤنڈمیں شکست دےکرتاریخی فتح اپنےنام کرلی،قومی ٹیم نے سیریز 1-2 سےجیت لی۔ پرتھ میں کھیلے ...نومبر 11, 2024جعفر ایکسپریس اور بولان میل کو 4 روز کیلئے بند کرنے کافیصلہ
ریل کے مسافروں کیلئے اہم خبر،محکمہ ریلوےکاجعفر ایکسپریس اور بولان میل کو 4 روز کیلئے بند کرنے فیصلہ،ریلوے حکام نے کوئٹہ سے ...نومبر 11, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©