Day: نومبر 19، 2024
ملکی ترقی کیلئےاہم ہےسیاسی استحکام کیساتھ معاشی استحکام بھی ہو،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ ملکی ترقی کےلئےاہم ہےکہ سیاسی استحکام کےساتھ معاشی استحکام بھی ہو۔ وزیراعظم شہبازشریف کانیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی ...نومبر 19, 2024عمران خان نےمذاکرات کیلئےگرین سگنل دیدیا
بانی تحریک انصاف عمران خان نےمذاکرات کےلئے اجازت دےدی۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کےساتھ اڈیالہ جیل میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین ...نومبر 19, 2024موجیں ختم:پنجاب بھرکےتعلیمی ادارےکھولنےکافیصلہ
طلبہ کی موجیں ختم،لاہوراورملتان سمیت پنجاب بھرمیں کل سےتعلیمی ادارے کھولنےکافیصلہ کرلیاگیا۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ لاہور سمیت پنجاب بھر میں سموگ کی شدت ...نومبر 19, 2024حکومت کاشوگرملوں اورڈیلرزکےحوالےسےبڑافیصلہ
وزیراعظم شہبازشریف نےشوگرملوں اورشوگرڈیلرزکےحوالےسےبڑافیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم شہبازشریف نے شوگرسیلزٹیکس چوری اورقیمتوں میں اضافہ روکنے کے لئے مشترکہ کارروائی کرنےکی ہدایت کردی۔ وزیراعظم ...نومبر 19, 2024کراچی:4روزہ بین الاقوامی دفاعی نمائش آئیڈیاز2024کاآغاز
کراچی میں 4روزہ بین الاقوامی دفاعی نمائش آئیڈیاز2024کاآغازہوگیا۔ وزیردفاع خواجہ آصف اورروزیرتجارت جام کمال نےنمائش میں شرکت کی،ڈی جی ڈی ای پی ...نومبر 19, 2024اداکاراکشےکمارنےاہلیہ ٹوئنکل کےبارےمیں بڑاانکشاف کردیا
بالی ووڈمیں خطروں کےکھلاڑی کےنام سےشہرت رکھنے والے اداکار اکشےکمارنےاہلیہ ٹوئنکل کےبارےمیں انکشاف کرتےہوئےبتایاکہ ان کےصاف گوردعمل کی وجہ سےکیریئرمیں بڑانقصان ہواہے۔ ...نومبر 19, 2024جوسچااورغیرت مندہوگاوہ بانی پی ٹی آئی کاساتھی ہوگا،بشریٰ بی بی
بانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہاؤس میں پی ٹی آئی اجلاس سےخطاب کی آڈیوسامنےآگئی جس ...نومبر 19, 2024آئینی بینچ نےآرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیخلاف درخواست خارج کر دی
سپریم کورٹ کےآئینی بینچ نےآرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سےمتعلق درخواست خارج کردی۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں ...نومبر 19, 2024ڈونلڈٹرمپ کاغیرقانونی امیگرینٹس کیخلاف سخت فیصلہ
نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نےغیرقانونی امیگرینٹس کےخلاف سخت ترین فیصلہ کرلیا۔ نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےاپنی انتخابی مہم کےدوران کئی بارکہاتھاکہ کامیابی کےبعدغیرقانونی ...نومبر 19, 2024عازمین حج کیلئےبڑی خوشخبری:حج گزشتہ سال سےسستا
عازمین حج کےلئےبڑی خوشخبری،سال 2025کاحج 2024سےبھی سستاہوگا۔ ذرائع کےمطابق حج 2025سستاکرنےکےلئےوزارت مذہبی امورکوپہلی کامیابی مل گئی،وفاقی وزیرنےحج پروازوں کےکرایوں میں کمی کردی ...نومبر 19, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©