Day: نومبر 21، 2024
پاکستان کاآئی ایم ایف سے1ارب ڈالرکی کلائمیٹ فنانسنگ پرزور
بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف )ٹیم کےحالیہ دورےپرپاکستان نے 1ارب ڈالرکی کلائمیٹ فنانسنگ پرزوردیا۔ ذرائع کےمطابق آئی ایم ایف کوکلائمیٹ فنانسنگ ...نومبر 21, 2024سمیراحمدآئی سی سی چیمپئنزٹرافی2025کےلئےڈائریکٹرمقرر
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نےسمیراحمدکوآئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025کے لئے ڈائریکٹر مقرر کردیا۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کہنا ...نومبر 21, 2024زراعت ہماری معیشت میں ریڑھ کی ہڈی ہے،بلاول بھٹو
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ زراعت ہماری معیشت میں ریڑھ کی ہڈی ہے۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کادریائےسندھ پرمزیدکینالوں کےوفاقی منصوبےسےمتعلق ویڈیوبیان ...نومبر 21, 2024چیمپئنزٹرافی:آئی سی سی وفدکی پاکستان آمدمتوقع
چیمپئنزٹرافی کامعاملہ،انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )وفدکی پاکستان آمدکاامکان ہے۔ ذرائع کےمطابق آئی سی سی کےوفدکی جلدپاکستان آمدمتوقع ہے،آئی سی سی ...نومبر 21, 2024بلائنڈٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:سری لنکابلائنڈکرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی
بلائنڈٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کےلئےسری لنکابلائنڈکرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی۔ لاہورمیں سری لنکن بلائنڈکرکٹ ٹیم کاپاکستان بلائنڈکرکٹ کونسل کےعہدیداران نےاستقبال کیا،افغانستان ...نومبر 21, 2024وزارت داخلہ کی جانب سےچیف سیکرٹری خیبرپختونخواکومراسلہ
وزارت داخلہ کی جانب سےچیف سیکرٹری خیبرپختونخواکومراسلہ جاری کردیاگیا۔ مراسلہ کےمطابق یقینی بنایاجائے24نومبرکےاحتجاج میں سرکاری مشینری استعمال نہ ہو،24نومبرکےاحتجاج میں سرکاری ملازمین ...نومبر 21, 2024سموگ میں کمی کےباوجودآلودہ ترین شہروں میں لاہورایک بارپھرسرفہرست
سموگ میں کمی کےباوجودبھی شہرلاہورملک کےآلودہ ترین شہروں میں آج پھرسرفہرست ہے۔ صوبائی دارالحکومت لاہورکاآج بھی ایئرکوالٹی انڈیکس 366ریکارڈکیاگیاجس سےملک کےآلودہ ترین ...نومبر 21, 2024دنیا کا سب سے پتلا آئی فون 17 ایئر کب لانچ ہو گا؟
دنیا کا سب سے پتلا آئی فون 17 ایئر کب لانچ ہو گا؟معروف امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کیا واقعی نیا ریکارڈ قائم ...نومبر 21, 2024برطانیہ میں شدیدبرفباری اور سردی، ہر طرف سفیدی چھا گئی
برطانیہ میں شدید سردی، ہر چیز برف سے ڈھک گئی۔بھاری برفباری نے موسم انتہائی سرد کر دیا۔ برطانوی محکمہ موسمیات نے وارننگ ...نومبر 21, 2024بانی پی ٹی آئی ایک اورمقدمےمیں گرفتار
بانی تحریک انصاف عمران خان کو تھانہ نیو ٹاون میں درج مقدمے میں گرفتاری ڈال دی گئی ۔ بانی تحریک انصاف عمران ...نومبر 21, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©