Day: نومبر 25، 2024
پی ٹی آئی کااحتجاج ،حکمرانوں کی اہم بیٹھک،وزیراعظم کابڑااعلان
تحریک انصاف کےاحتجاج کےباعث حکمرانوں کی اہم بیٹھک میں وزیراعظم شہبارشریف نےبڑااعلان کردیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اہم اجلاس منعقدہواجس میں خطاب ...نومبر 25, 2024خان کو لیے بغیر واپس نہیں آنا:انکی رہائی تک مارچ ختم نہیں کرینگے،بشریٰ بی بی
بانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نےکہاہےکہ خان کو لیے بغیر واپس نہیں آنا،انکی رہائی تک مارچ ختم ...نومبر 25, 2024کےپی میں گورنرراج سمیت دیگرآپشنزبھی ہیں،امیرمقام
وفاقی وزیر امیرمقام نےکہاہےکہ خیبرپختونخوامیں گورنرراج سمیت دیگرآپشنزبھی ہیں۔پی ٹی آئی والے کوئی آئینی راستہ ڈھونڈہی نہیں رہےہیں۔ اپنےایک بیان میں وفاقی ...نومبر 25, 2024بچوں کی موجیں،پنجاب میں موسم سرماکی تعطیلات کاشیڈول جاری
بچوں کی موجیں،سیکرٹری سکولزنےپنجاب میں موسم سرماکی تعطیلات کاشیڈول جاری کردیا۔ سیکرٹری سکولز پنجاب خالد نذیر وٹو کاکہناتھاکہ لاہورسمیت پنجاب بھرمیں موسم ...نومبر 25, 2024اداکارجاویدشیخ کااپنی شادیوں سےمتعلق بڑاانکشاف
پاکستان شوبزانڈسٹری کےسینئراداکارجاویدشیخ نےاپنی شادیوں سےمتعلق انکشاف کرتےہوئےکہاکہ میری دوشادیاں ہوئیں جوکہ ناکام ہوگئیں۔ حال ہی میں اداکارجاویدشیخ نےایک نجی ٹی وی ...نومبر 25, 2024سونےکی قیمت میں بڑی کمی،فی تولہ کتنےکاہوگیا؟جانیے
کاروباری ہفتےکےپہلےرو زمقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں فی تولہ 4300روپےکی کمی ...نومبر 25, 2024نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی کابینہ میں کون کون شامل؟نام سامنےآگئے
نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی 15رکنی کابینہ میں کون کون شامل ؟تمام ممبران کےنام سامنے آگئے۔ رواں سال 5نومبرکوامریکہ میں صدارتی انتخابات ہوئےتھےجس ...نومبر 25, 2024لندن:طوفان ’’برٹ‘‘نےتباہی مچادی،نظام زندگی مفلوج ،مختلف حادثات میں 5افرادہلاک
لندن میں طوفان ’’برٹ‘‘نےتباہی مچادی،نظام زندگی مفلوج ہوکررہ گیامختلف حادثات میں 5افرادہلاک جبکہ متعددزخمی ہوگئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق طوفان ’’برٹ‘‘کےاثرات آنےشروع ...نومبر 25, 2024لاہورسمیت پنجاب کے4اضلاع میں سموگ پابندیوں میں مزیدنرمی
پنجاب حکومت نےلاہورسمیت صوبےکے4اضلاع میں سموگ پابندیوں میں مزیدنرمی کردی۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ ائیرکوالٹی انڈیکس میں بہتری کےباعث ڈی جی ماحولیات پنجاب ڈاکٹرعمران ...نومبر 25, 2024مریم نوازکی ایشیاترقیاتی بینک کی ڈائریکٹرسےملاقات،معیشت مضبوطی پرتبادلہ خیال
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازسےایشیاترقیاتی بینک کی کنٹری ڈائریکٹرایماژاؤچن فین نےملاقات کی ،معیشت مضبوطی پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں کی ...نومبر 25, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©