Day: نومبر 26، 2024
مظاہروں کے دوران امن و امان بحال رہنا چاہیے،امریکہ
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملرنےکہاہےکہ مظاہروں کے دوران امن و امان بحال رہنا چاہیے،پاکستانی قوانین اور آئین کا احترام کیا ...نومبر 26, 2024وزیراعظم سےبیلاروس کےصدرکی ملاقات،تجارت اورسرمایہ کاری پرتبادلہ خیال
وزیراعظم شہبازشریف کےساتھ بیلاروس کےصدر الیگزینڈر لوکا شینکو نے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔دونوں رہنماؤں نےتجارت،سرمایہ کاری ،دفاعی تعاون اورعلاقائی مسائل سمیت ...نومبر 26, 2024آج ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا ؟محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
آج ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا ؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشتر علاقوں ...نومبر 26, 2024صدارتی الیکشن کےنتائج کی تبدیلی کی کوشش،ٹرمپ کیخلاف کیس ختم
2020کےصدارتی الیکشن کےنتائج کی تبدیلی کی کوشش پرنومنتخب امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کےخلاف کیس ختم کردیاگیا۔ رواں ماہ5نومبرکوامریکی صدارتی انتخابات میں کامیابی حاصل ...نومبر 26, 2024اوپن اے آئی کی جانب سے گوگل کے مقابلے میں بڑا فیصلہ
اوپن اے آئی کی جانب سے گوگل کے مقابلے میں بڑا فیصلہ،چیٹ جی پی ٹی تیار کرنیوالی کمپنی اوپن اے آئی نے ...نومبر 26, 2024انتشاری ٹولہ قانون نافذ کرنیوالے اداروں کو دانستہ طور پر نشانہ بنا رہا ہے، وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکهاہےکہ نام نہاد پرامن احتجاج کی آڑ میں پولیس اور رینجرز اہلکاروں پر حملے قابل مذمت ہیں، انتشاری ٹولہ قانون ...نومبر 26, 2024بشریٰ بی بی کی قیادت میں قافلہ ریڈزون کی طرف گامزن
بانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی زیرقیادت قافلہ 26نمبر چورنگی سےریڈزون کی طرف روانہ ہوگیا۔ بانی تحریک ...نومبر 26, 2024پی ٹی آئی کااحتجاج:4رینجرزاہلکارشہید،اسلام آبادمیں فوج طلب،گولی مارنے کا حکم
تحریک انصاف کےاحتجاج میں شامل شرپسندعناصرنےسرنگرہائی وےپررینجر ز اہلکاروں پرگاڑی چڑھا دی جس سےرینجرزکے4جوان شہیدجبکہ 5زخمی اور پولیس کے2اہلکارزخمی ہوگئے۔کسی بھی ناخوشگوارواقع ...نومبر 26, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©