Day: نومبر 29، 2024
پی ٹی آئی سیاسی جماعت نہیں ایک فتنہ ہے،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ تحریک انصاف سیاسی جماعت نہیں ایک فتنہ ہے،کیاپاکستان کواس فتنےکےحوالےکیاجاسکتاہے؟ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت امن امان کےحوالے اجلاس منعقدہواجس ...نومبر 29, 2024چیف جسٹس یحییٰ خان آفریدی نےجوڈیشل کمیشن کااجلاس طلب کرلیا
چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ خان آفریدی نےجوڈیشل کمیشن کااجلاس طلب کرلیا۔ اجلاس6دسمبرکوسپریم کورٹ میں4بجےبلایاگیاہے،اجلاس میں جسٹس شاہدبلال کوآئینی بینچ میں شامل ...نومبر 29, 2024چیمپئنزٹرافی:آئی سی سی بورڈاجلاس ،پاکستان اپنےموقف پرقائم
چیمپئنزٹرافی کی میزبانی سےمتعلق آئی سی سی کےآج کےاجلاس میں پاکستان اپنےموقف پرقائم رہا ،میٹنگ کل تک ملتوی کردی گئی۔ ذرائع کےمطابق ...نومبر 29, 2024سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ
مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ ریکارڈکیاگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 2100روپےکااضافہ ہونےسےفی تولہ سونا ...نومبر 29, 2024یوگنڈا:بارشوں اورلینڈسلائیڈنگ سے9افرادہلاک،متعددمکان تباہ
یوگنڈامیں بارشوں اورلینڈسلائیڈنگ نےبڑےپیمانےپرتباہی مچادی ،9افراد ہلاک جبکہ 40مکانات تباہ ہوگئے۔ غیرملکی میڈیارپورٹس کےمطابق یوگنڈا کے مشرقی ضلع بلمبولی میں گزشتہ رات ...نومبر 29, 2024اداکارہ نیلم منیرپیاگھرسدھارنےکوتیار؟
پاکستان شوبزانڈسٹری کی مشہور ومعروف اداکارہ نیلم منیرکب اورکس سےشادی کرنےوالی ہیں،اہم رازسےپردااُٹھ گیا۔ مشہورسوشل میڈیابلاگرنےاداکارہ نیلم منیربارےانکشاف کرتےہوئے بتایا ہے کہ ...نومبر 29, 2024خیبرپختونخواکوآگ میں دھکیلاجارہاہے،گورنرکےپی فیصل کریم کنڈی
گورنرکےپی فیصل کریم کنڈی نےکہاہےکہ خیبرپختونخواکوآگ میں دھکیلاجارہاہے،وفاقی حکومت کوکہوں گاآپ بھی صوبائی حکومت میں دلچسپی لیں۔ گورنرخیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی کاکہناتھاکہ کےپی ...نومبر 29, 2024عالمی برادری فلسطین میں مظالم روکنےکیلئےفیصلہ کن کارروائی کرے،صدرو وزیراعظم
صدرمملکت آصف علی زرداری اوروزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ عالمی برادری فلسطین میں مظالم روکنےکےلئےفیصلہ کن کارروائی کرے۔ صدرمملکت آصف علی زرداری اوروزیراعظم شہبازشریف ...نومبر 29, 2024رواں مالی سال کےپہلےپانچ ماہ،ایف بی آرکوریونیوشارٹ فال کاخدشہ
رواں مالی سال کےپہلےپانچ ماہ میں فیڈرل بورڈآف ریونیو(ایف بی آر)کوریونیوشارٹ فال کاخدشہ ہے۔ ذرائع کےمطابق ایف بی آر کو 344ارب روپےسےزیادہ ...نومبر 29, 2024مہنگائی میں اضافہ:ادارہ شماریات نےہفتہ واررپورٹ جاری کردی
مہنگائی میں اضافہ، ادارہ شماریات نےہفتہ وارمہنگائی کےاعدادوشمارجاری کردئیے۔ ایک ہفتےمیں مہنگائی کی شرح میں0.03فیصدکمی،ادارہ شماریات نےہفتہ وار مہنگائی کے اعدادوشمار جاری ...نومبر 29, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©