Day: نومبر 30، 2024
چیمپئنزٹرافی کاانعقادپاکستان کیلئےاعزاز،ہم ہرٹیم کوکھلےدل سےخوش آمدید کہتے ہیں،محسن نقوی
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی نےکہاہےکہ چیمپئنزٹرافی ٹورنامنٹ کاانعقادپاکستان کےلئےاعزازہے،ہم ہرٹیم کوکھلےدل سےخوش آمدیدکہتےہیں۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی ...نومبر 30, 2024ملکی معیشت کیلئے اچھی خبر،زرمبادلہ کے ذخائرمیں اضافہ
ملکی معیشت کیلئے اچھی خبر،زرمبادلہ کےذخائر 12ارب ڈالرسے تجاوز کر گئے۔ گورنراسٹیٹ بینک جمیل احمدکاکہناہےکہ ہمارےزرمبادلہ ذخائر12ارب ڈالرسےتجاوزکرچکےہیں،ہم نے قرضےبھی اتارےلیکن زرمبادلہ ...نومبر 30, 2024پاکستان میں ووٹرزکی تعدادکتنی الیکشن کمیشن نےرپورٹ جاری کردی
پاکستان میں اہل ووٹرزکی تعدادکتنی الیکشن کمیشن نےرپورٹ جاری کردی۔ الیکشن کمیشن کی رپورٹ کےمطابق پاکستان میں ووٹرزکی تعداد13کروڑ22لاکھ 54ہزار310 ہوگئی ،مرد ...نومبر 30, 2024یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی نےپی آئی اےفلائٹ آپریشن پرپابندی اٹھالی
یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی نےپاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے)فلائٹ آپریشن سےپابندی اٹھالی۔ یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی ایاسا نےوزارت ہوابازی ...نومبر 30, 2024چیمپئنزٹرافی سےمتعلق آج ہونیوالی میٹنگ کاشیڈول تبدیل
چیمپئنزٹرافی سےمتعلق انٹرنیشنل کرکٹ(آئی سی سی )کی میٹنگ آج نہیں ہوگی۔ ذرائع کےمطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )کی چیمپئنزٹرافی سےمتعلق ...نومبر 30, 2024ملک کے کس کس شہر میں ابر رحمت برسے گی ؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
ملک کے کس کس شہر میں ابر رحمت برسے گی ؟ محکمہ موسمیات نے نوید سنا دی ۔ محکمہ موسمیات کی آج ...نومبر 30, 2024چین میں دنیا کے سب سے بڑے سونے کے ذخائر دریافت
چین میں دنیا کے سب سے بڑے سونے کے ذخائر دریافت ، چین نے دنیا کے سب سے بڑے سونے کے ذخائر ...نومبر 30, 2024ملازمین کی نگرانی کیلئے جدید ڈسٹوپیئن اے آئی سافٹ ویئر متعارف
ملازمین کی نگرانی کیلئے جدید ڈسٹوپیئن اے آئی سافٹ ویئر متعارف ، سوشل میڈیا پر صارفین نے’ڈسٹوپیئن‘ نامی پروڈکٹیویٹی مانیٹرنگ اے آئی ...نومبر 30, 2024پی ٹی آئی پرپابندی اورکےپی میں گورنرراج پرسیاسی پارٹیوں کاردعمل
سیاسی جماعتوں نےتحریک انصاف پرپابندی اورخیبرپختونخوامیں گورنرراج لگانے پراپنااپناردعمل دےدیا۔ سربراہ جمعیت علمااسلام مولانافضل الرحمان کامیڈیاسے گفتگو کرتےہوئے کہنا تھا کہ ملک ...نومبر 30, 2024پی ٹی آئی احتجاج:پارلیمانی کمیٹی اجلاس میں قیادت نےاہم سوالات اٹھادئیے
تحریک انصاف کےاحتجاج میں ناکامی پرپی ٹی آ ئی پارلیمانی کمیٹی اجلاس میں قیادت نےاہم سوالات اٹھادئیے۔ وزیراعلیٰ ہاؤس میں تحریک انصاف ...نومبر 30, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©