Month: 2024 نومبر
سموگ چھائےگی یادھند؟بارش کب ہوگی؟موسم کی پیشگوئی
سموگ چھائےگی یادھندبڑھےگی؟کہاں بادل برسیں گے؟کہاں خشک سردی بڑھےگی؟محکمہ موسمیات نے بتادیا۔ محکمہ موسمیات کاکہناہےکہ آج ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم خشک اورسردرہنےکاامکان ...نومبر 23, 2024احتجاج کی غرض سےآنیوالوں کیخلاف سخت ایکشن لیا جائے گا،عطاتارڑ
وفاقی وزیراطلاعات ونشریات عطااللہ تارڑنےکہاہےکہ جوبھی اسلام آباد احتجاج کی غرض سے آئے گا اس کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا۔ ...نومبر 23, 2024حکومت نے ملک بند کرکے ہمارا احتجاج خود ہی کامیاب بنادیا ہے، گنڈاپور
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورنےکہاہےکہ حکومت نے ملک بند کرکے ہمارا احتجاج خود ہی کامیاب بنادیا ہے،تحریک انصاف کے احتجاج سے حکومت کی ...نومبر 23, 2024ایس آئی ایف سی کی معاونت سے ادویات کی برآمدات میں اضافہ،رپورٹ جاری
ایس آئی ایف سی کی معاونت سے رواں مالی سال میں اب تک ادویات کی برآمدات میں 31 فیصد اضافہ ہوا ہے، ...نومبر 23, 2024وزیرداخلہ کابیرسٹرگوہرسےٹیلیفونک رابطہ،عدالتی حکم سےآگاہ کردیا
پی ٹی آئی کااحتجاج،وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نےچیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہرسےٹیلفونک رابطہ کرکےعدالت کےحکم سےآگاہ کردیا۔ ذرائع کےمطابق وزیرداخلہ محسن نقوی ...نومبر 23, 2024سموگ ایس اوپیزکی خلاف ورزیوں پرضلعی انتظامیہ ان ایکشن
لاہورشہرمیں سموگ ایس اوپیزکی خلاف ورزیوں پرضلعی انتظامیہ نے کارروائیاں کرتےہوئے37دکانوں کوسیل کردیا۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سےرات بھرکارروائیوں میں 37دکانوں کواوقات ...نومبر 23, 2024پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی کےاہم اجلاس کااعلامیہ جاری
تحریک انصاف نےسیاسی کمیٹی کےرات گئےہونےوالےاہم اجلاس کااعلامیہ جاری کردیا۔ اعلامیہ کےمطابق تحریک انصاف نے24نومبرکی احتجاج کی کال واپس نہ لینے کا ...نومبر 23, 2024برطانیہ میں طوفان’’برٹ‘‘کاالرٹ جاری،شہریوں کواحتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت
برطانیہ میں طوفان’’برٹ‘‘کاالرٹ جاری کردیاگیا،ہواکی رفتار70میل فی گھنٹہ تک جانےکاامکان ہے اورسیلاب کاخطرہ بھی بڑھنےلگاہے،حکومت نےشہریوں کواحتیاطی تدابیراختیارکرنےکی ہدایت کردی۔ برطانیہ میں ...نومبر 23, 2024احتجاج کی کال:حکومت اورپی ٹی آئی کےدرمیان مذاکرات کاڈیڈلاک
پی ٹی آئی کی احتجاج کی کال پرحکومت اورتحریک انصاف کےدرمیان مذاکرات میں ڈیڈلاک برقرارہے۔ ذرائع کےمطابق تحریک انصاف 24نومبرکوڈی چوک میں ...نومبر 23, 2024آئیڈیاز 2024: جدید ترین ڈاگ روبوٹ نے سب کو حیران کر دیا
پاکستان کا دفاعی صنعتی نمائش میں انقلابی کارنامہ، آئیڈیاز 2024 میں جدید ترین ڈاگ روبوٹ نے سب کو حیران کردیا۔ دور جدید ...نومبر 23, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©