Month: 2024 نومبر
سموگ کی شدت میں کمی،ہوٹلز،ریسٹورٹنس کےاوقات کارمیں نرمی
لاہور سمیت پنجاب بھر میں سموگ کی شدت کم ہونے پر ہوٹلز اور ریسٹورنٹس کے اوقات کار میں نرمی کردی گئی۔ محکمہ ...نومبر 19, 2024وزیراعظم کی زیرصدارت ایپکس کمیٹی کااجلاس آج طلب
وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کااجلاس آج ہوگا۔ ذرائع کےمطابق اجلاس میں اعلیٰ عسکری وسول قیادت اورمتعلقہ ...نومبر 19, 2024الیکشن میں 50فیصدسےزائدووٹوں کےکیس میں اہم پیشرفت
آئینی بینچ نے الیکشن میں 50 فیصد سے زائد ووٹ لینے والے امیدواروں کو کامیاب قرار دینے کی درخواست کو 20 ہزار ...نومبر 18, 2024سی سی آئی کااجلاس بلانےکیلئےوزیراعلیٰ گنڈاپورکاوزیراعظم کوخط
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورنےمشترکہ مفادات کونسل(سی سی آئی) کا باقاعدہ اجلاس بلانے کےلئےباضابطہ طورپروزیراعظم شہبازشریف کوخط لکھ دیا۔ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورکےخط ...نومبر 18, 2024لاہوراورملتان کےعلاوہ پنجاب بھرکےسکول کھولنےکافیصلہ
فضائی آلودگی میں کمی کےباعث لاہوراورملتان ڈویژن کےعلاوہ پنجاب بھرکےتمام سرکاری ونجی سکول کھولنےکافیصلہ کرلیاگیا۔ سینئرصوبائی وزیرمریم اورنگزیب کاکہناتھاکہ مشرقی ہواؤں کے ...نومبر 18, 2024سونےکی قیمت میں بڑااضافہ
کاروباری ہفتےکےپہلےروزمقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں بڑااضافہ ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں فی تولہ 2500 روپے کا اضافہ ...نومبر 18, 2024ملک کےنامزدبینکوں نےحج درخواستیں وصول کرناشروع کردیں
ملک بھرکے15نامزدبینکوں نےآج سےحج درخواستیں وصول کرناشروع کردیں۔ ذرائع کےمطابق ملک کے15نامزدبینکوں نےآج سےحج درخواستیں وصول کرنےکاآغازکردیا۔ حج پالیسی کےمطابق حج درخواست ...نومبر 18, 2024قذافی سٹیڈیم اپ گریڈیشن :چیمپئنزٹرافی سےقبل پراجیکٹ مکمل کیاجائےگا،محسن نقوی
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی نےکہاہےکہ قذافی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن، چیمپئنز ٹرافی سےقبل پراجیکٹ ہرقیمت پرمکمل کیاجائےگا۔ چیئرمین پی ...نومبر 18, 2024سری لنکا:ہرینی امرسوریاایک مرتبہ پھروزیراعظم مقرر
سرلنکامیں ہرینی امر سوریا کو ایک مرتبہ پھر وزیراعظم مقررکردیاگیا ۔ میڈیارپورٹ کےمطابق سرلنکن صدر انورا کمارا ڈسانائیکے نے آج ہرینی امرسوریا ...نومبر 18, 2024آلودہ ترین شہروں میں لاہورآج کونسےنمبرپر؟
سموگ میں کمی کےباوجودبھی آلودگی کےاعتبارسےلاہورآج بھی دنیابھرآلودہ ترین شہروں میں دوسرے نمبرپرموجودہے۔ لاہورشہرفضائی آلودگی کےلحاظ آج بھی دنیابھرمیں دوسرے نمبر پر ...نومبر 18, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©