Month: 2024 نومبر
تیسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستانی پلیئنگ الیون کا اعلان، کپتان تبدیل
پاکستان آسٹریلیاکےدرمیان ٹی ٹوئنٹی سیریزکےتیسرےاورآخری میچ میں قومی ٹیم نےپلیئنگ الیوان کا اعلان کردیا۔ ٹی ٹوئنٹی سیریزکےآخری میچ میں قومی ٹیم کےکپتان ...نومبر 18, 2024پنجاب یونیورسٹی کے شیڈولڈ امتحانات ملتوی کر دیے گئے
طلبا و طالبات کیلئے ایم خبر، سموگ کی وجہ سے تعطیلات میں 24 نومبر تک توسیع کردی گئی ۔ پنجاب یونیورسٹی کے ...نومبر 18, 2024واٹس ایپ میں سٹیٹس اپڈیٹ نوٹیفکیشن رمائنڈر کے فیچر کی آزمائش شروع
واٹس ایپ صارفین کیلئے خوشخبری ،سٹیٹس اپڈیٹ نوٹیفکیشن رمائنڈر کے فیچر کی آزمائش شروع کردی گئی ۔ فیچر کے تحت صارفین کو ...نومبر 18, 2024پنجاب میں فضائی آلودگی بےقابو:لاہورآج پھرآلودہ شہروں سرفہرست
پنجاب میں فضائی آلودگی کاجن بےقابوہوگیا،لاہورآج پھرآلودہ ترین شہروں سرفہرست رہا۔ پنجاب سےسموگ کےبادل نہ چھٹے،سموگ کےباعث کھلی فضامیں سانس لینا دشوار ...نومبر 16, 2024این ایف سی پر نظر ثانی کی ضرورت نہیں،کوئی منی بجٹ نہیں آرہا ،وزیر خزانہ
وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ این ایف سی پرنظرثانی کی ضرورت نہیں اورنہ ہی کوئی منی بجٹ آرہاہے۔ نجی چینل سےگفتگوکرتےہوئےوفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب ...نومبر 16, 2024آئی سی سی نےچیمپئنزٹرافی کےٹورکااعلان کردیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )نےچیمپئنزٹرافی کےٹورکےشیڈول کااعلان کردیا۔ آئی سی سی کےاعلان کردہ شیڈول کےمطابق چیمپئنزٹرافی کےٹورکاآغازآج اسلام آبادسےہوگا،اسلام آبادمیں ...نومبر 16, 2024جی ایچ کیوحملہ کیس میں اہم پیشرفت
سانحہ 9مئی جی ایچ کیوحملہ کیس میں اہم پیش رفت ہوئی،شیخ رشید،شیریں مزاری سمیت دیگرکی درخواست بریت پردلائل مکمل ہوگئے۔ راولپنڈی کی ...نومبر 16, 2024دوسراٹی ٹوئنٹی:آسٹریلیاکےہاتھوں پاکستان کو 13رنزسےشکست
دوسرےٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی آسٹریلیا کےہاتھوں پاکستان کو13رنزسےشکست ہوئی،آسٹریلوی ٹیم نے سیریزمیں 2-0سےبرتری حاصل کرلی۔ سڈنی میں کھیلےگئےمیچ میں آسٹریلیانےٹاس جیت ...نومبر 16, 2024چیمپئنزٹرافی:پاکستان کابڑااقدام،اہم پلان تیار
چیمپئنزٹرافی ،شائقین کرکٹ کیلئےخوشخبری،پاکستان نےویزےجاری کرنےکا پلان شروع کردیا۔ حکومت پاکستان نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے کرکٹ فینز کو ویزے جاری کرنے کا ...نومبر 16, 2024چین کابڑاکارنامہ:اوپن سی سولرسسٹم سےبجلی بنانےکامنصوبہ کامیاب
چین کابڑاکارنامہ،اوپن سی سولرسسٹم سےبجلی بنانےکامنصوبہ کامیاب ہوگیا۔ خبرایجنسی کےمطابق چین کےدنیاکےسب سےبڑےاوپن سی سولرسسٹم نےگرڈکوبجلی دیناشروع کردی ،دنیاکےسب سےبڑےاوپن سی سولرسسٹم ...نومبر 16, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©