Month: 2024 نومبر
سندھ کابینہ میں ردوبدل اورقلمدان کی تبدیلیاں
سندھ کابینہ میں ردوبدل اورقلمدان کی تبدیلیاں کردی گئیں۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ ذرائع کاکہناہےکہ نوٹیفکیشن کےمطابق مکیش چاولہ کوایک بار پھر وزیر ایکسائز ...نومبر 16, 2024دھندنےسب کچھ دھندلاکردیا،موٹرویزٹریفک کیلئے بند
دھندنےسب کچھ دھندلاکردیا،حدنگاہ انتہائی کم ہونےپرموٹرویزکومختلف مقامات سےٹریفک کے لئے بند کردیاگیا۔ ترجمان موٹروےپولیس سید عمران احمد کاکہناتھاکہ موٹروےایم2لاہورسےکوٹ مومن تک دھنداورسموگ ...نومبر 16, 2024کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ نے نیا ریکارڈ قائم کرلیا
جدہ کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ نے نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ ایک دن میں مسافروں کی تعداد کا نیا ریکارڈ قائم کرلیا۔ ...نومبر 16, 2024ٹیسلا کے سولر چارجنگ والے موبائل فونز کی حقیقت کیا؟
ٹیسلا کے سولر چارجنگ والے موبائل فونز کی حقیقت کیا ہے؟ایلون مسک نے ٹیسلا موبائل سے متعلق سوال پر کیا جواب دیاتفصیلات ...نومبر 16, 2024وزیراعظم نےایپکس کمیٹی کااجلاس طلب کرلیا
وزیراعظم شہبازشریف نےنیشنل ایکشن پلان کےتحت ایپکس کمیٹی کااجلاس پیرکوطلب کرلیا۔ ذرائع کےمطابق اجلاس میں اعلیٰ عسکری وسول قیادت اورصوبائی وزرائےاعلیٰ شرکت ...نومبر 14, 2024نوازشریف سےخواجہ آصف کی ملاقات:لندن واقعہ کی تفصیلات بتادیں
صدرمسلم لیگ (ن) نوازشریف سےخواجہ آصف نےملاقات کی اورلندن میں پیش آنےوالےواقعہ کی تفصیلات بتادیں۔ وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف نےسابق وزیراعظم نوازشریف ...نومبر 14, 2024توشہ خانہ ٹوریفرنس:عمران خان اوربشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستیں مسترد
توشہ خانہ ٹوریفرنس میں عدالت نے بانی تحریک انصاف عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستیں مسترد کردیں۔ توشہ ...نومبر 14, 2024ن لیگ پیپلزپارٹی کیساتھ معاہدےکی خلاف ورزی کررہی ہے،بلاول بھٹو
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ ن لیگ پیپلزپارٹی کیساتھ معاہدےکی خلاف ورزی کر رہی ہے۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کاکہناتھاکہ جوڈیشل کمیشن ...نومبر 14, 2024سونےکی قیمت میں ایک بارپھرہزاروں روپےکی کمی
مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑی کمی ہوگئی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 5500روپےکی بڑی کمی ...نومبر 14, 2024اداکارہ لیلیٰ زبیری نےنئےاورپرانےفنکاروں میں فرق بتادیا
باکستان شوبزانڈسٹری کی سینئراداکارہ لیلیٰ زبیری نےانڈسٹری میں نئے اور پرانے فنکاروں میں فرق بتادیا۔ اداکارہ لیلیٰ زبیر ی نےحال ہی میں ...نومبر 14, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©