Month: 2024 نومبر
عدالتی حکم کےباوجودملاقات نہ کرانےپرعمران خان کاعدالت سےرجوع
عدالتی حکم کےباوجودبانی تحریک انصاف کی رہنماؤں سے ملاقات نہ کرانے پر عمران خان نےاسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی۔ بانی تحریک ...نومبر 5, 2024وفاقی کابینہ کااجلاس طلب:12نکاتی ایجنڈاجاری
وزیراعظم شہبازشریف نےوفاقی کابینہ کااجلاس طلب کرلیا،12نکاتی ایجنڈا جاری کردیاگیا۔ وفاقی کابینہ کاجلاس کچھ دیرمیں وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا،وفاقی کابینہ 12نکاتی ایجنڈےپرغورکرےگی۔گزشتہ ...نومبر 5, 2024جوڈیشل کمیشن کااہم اجلا س آج : آئینی بینچوں کیلئے ججز کی نامزدگی پر غور ...
چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کااہم اجلاس آج ہوگا۔ سپریم کورٹ میں آئینی بینچوں کیلئے ججز کی ...نومبر 5, 2024سعودی اورقطرکےدورےپرسرمایہ کاری سےمتعلق بات چیت ہوئی،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ سعودی عرب اورقطرکےدورےکےدوران ملک میں سرمایہ کاری سے متعلق بات چیت ہوئی۔ وفاقی کابینہ کےاجلاس سے اظہارخیال کرتے ہوئےوزیراعظم ...نومبر 4, 2024روپےکےمقابلےمیں ڈالرکی قدرمیں اضافہ
کاروباری ہفتے کےپہلے روزکرنسی مارکیٹ میں روپےکےمقابلےمیں ڈالرکی قدرمیں اضافہ ہو گیا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق کاروبارکےاختتام پرانٹربینک میں ڈالر 9پیسے مہنگاہونےکےبعد ...نومبر 4, 2024اسٹیٹ بینک نےمانیٹری پالیسی کااعلان کردیا،شرح سودمیں ڈھائی فیصدکمی کا اعلان
اسٹیٹ بینک نےمانیٹری پالیسی کااعلان کردیا،شرح سود میں ڈھائی فیصدکمی کا اعلان کردیاجس کے بعد شرح سود15فیصدکی سطح پرآگئی۔ اعلامیے کہ مطابق ...نومبر 4, 2024ویناملک نےبالی ووڈسےمتعلق بڑاانکشاف کردیا
پاکستان شوبزانڈسٹری کی اداکارہ ویناملک نےبالی ووڈانڈسٹری سےمتعلق انکشاف کرتےہوئے کہاکہ بھارتی انڈسٹری چھوڑنے کے کئی سالوں تک مجھے وہاں سے فلموں ...نومبر 4, 2024یوگنڈا:چرچ پرآسمانی بجلی گرنےسے14افرادہلاک،متعددزخمی
یوگنڈامیں مذہبی رسومات کی ادائیگی کےدوران چرچ پر آسمانی بجلی گرنےسےبچوں سمیت 14افرادہلاک جبکہ متعددزخمی ہوگئے۔ غیرملکی میڈیاکی رپورٹ کےمطابق دو روزقبل ...نومبر 4, 2024کےپی حکومت پی آئی اےخریدکر اسے اُسی نام سے چلائے گی،علی امین
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورنےکہاہےکہ کےپی حکومت پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے)خریدےگی اوراُسےاُسی نام پر چلائے گئی۔ اپنے ایک بیان میں وزیراعلیٰ ...نومبر 4, 2024سونےکی قیمت میں پھراضافہ
کاروباری ہفتےکےپہلےروزمقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں پھر اضافہ ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 700روپےکااضافہ ہونےسےفی تولہ ...نومبر 4, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©