Month: 2024 نومبر
اُلٹی گنتی شروع،صدارتی الیکشن میں ایک روزباقی،کملاہیرس یاٹرمپ؟
امریکی صدارتی انتخابات میں ایک روزباقی رہ گیا،کون ہوگاوائٹ ہاؤس کا اگلا مہمان ڈیموکریٹ پارٹی کی امیدوارکملاہیرس یاپھرریپبلکن امیدوارڈونلڈٹرمپ کےدرمیان کانٹےکامقابلہ متوقع ...نومبر 4, 2024پہلاون ڈے:سنسنی خیزمقابلےکےبعدآسٹریلیانےپاکستان کوشکست دیدی
تین میچزکی سیریزمیں آسٹریلیانےپہلےون ڈےمیچ میں سنسنی خیزمقابلےکےبعد پاکستان کوشکست دے کرفتح اپنےنام کرلی۔ میلبرن میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیانےٹاس جیت ...نومبر 4, 2024توشہ خانہ ٹوکیس:عدالت نےجواب طلب کرلیا
توشہ خانہ ٹوکیس میں عدالت نےعمران خان کی درخواست ضمانت پرایف آئی اےسےجواب طلب کرلیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ میں توشہ خانہ ٹوکیس کی ...نومبر 4, 2024جیل جانےکوتیارہوں،بشریٰ بی بی کمرہ عدالت میں روپڑیں
اسلام آبادکی ڈسٹرکٹ اینڈسیشن عدالت میں بانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی بیان دیتےہوئےروپڑیں۔ اسلام آبادکی ڈسٹرکٹ اینڈسیشن ...نومبر 4, 2024ہانگ کانگ سپرسکسز:پاکستان کوفائنل میں شکست،سری لنکاٹرافی لےاُڑا
ہانگ کانگ سپرسکسزکےفائنل میں پاکستان کوشکست دےکرسری لنکاٹرافی لے اُڑا۔ مونگ کوک میں کھیلے گئےمیگا ایونٹ کے فائنل میں سری لنکانےٹاس جیت ...نومبر 4, 2024سعودیہ جانیوالے پاکستانی مسافروں کیلئے نئی سعودی ایئر لائن متعارف
ملکی ایوی ایشن سے فضائی مسافروں کیلئے خوشخبری،سعودی عرب کی ایک اور ایئرلائن کو پاکستان کے فضائی آپریشن کیلئے اجازت دیدی گئی۔مملکت ...نومبر 4, 2024گوگل میپس میں آرٹی فیشل انٹیلی جنس ماڈل پر مبنی فیچرز متعارف
گوگل میپس میں نئے اے آئی فیچرز متعارف،معروف ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے اپنی مقبول ترین سروس گوگل میپس میں جیمنائی آرٹی فیشل ...نومبر 4, 2024وزیراعلیٰ مریم نوازکی طبیعت ناساز،ہسپتال داخل
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی طبیعت ناسازہوگئی،علاج کےلئے ہسپتال داخل کروادیاگیا۔ ذرائع کےمطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکو شریف میڈیکل سٹی کمپلیکس میں داخل ...نومبر 4, 2024آلودگی کاراج برقرار،لاہورآج آلودہ ترین شہروں میں دوسرےنمبرپر
آلودگی کےاعتبارسےبھارتی شہرنئی دہلی پہلے نمبرجبکہ صوبائی دارالحکومت لاہور دنیا کےآلودہ ترین شہروں میں دوسرےنمبرپرآگیا۔ ہوا کا رخ تبدیل ہونے پر آلودگی ...نومبر 4, 2024چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نےجوڈیشل کمیشن کاپہلااجلاس طلب کرلیا
چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نےجوڈیشل کمیشن کاپہلااجلاس طلب کرلیا۔ ذرائع کےمطابق چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے منگل کو جوڈیشل کمیشن ...نومبر 4, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©