Month: 2024 نومبر
ہانگ کانگ سپرسکسز:پاکستان جنوبی افریقہ کوشکست دیکرسیمی فائنل میں پہنچ گیا
ہانگ کانگ سپرسکسزکےکوارٹرفائنل میں پاکستان کےہاتھوں جنوبی افریقہ کوشکست ،گرین شرٹ نے سیمی فائنل کےلئے کوالیفائی کرلیا۔ ایونٹ کامیچ ہانگ کانگ میں ...نومبر 2, 2024صحافی معاشرتی انصاف کے محافظ اور عوام کی آواز ہیں ،وزیراعلیٰ مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ صحافی معاشرتی انصاف کے محافظ اور عوام کی آواز ہیں ۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاصحافیوں کے خلاف جرائم ...نومبر 2, 2024گرین لاک ڈاؤن ناکام:لاہورکاائیر کوالٹی انڈیکس ایک ہزار سے عبور کرگیا
لاہورمیں سموگ کےڈھیر،سب کچھ دھندلاگیا،گرین لاک ڈاؤن بھی ناکام ہوگیا، فضائی آلودگی خطرناک حد تک بڑھ گئی شہرکاائیر کوالٹی انڈیکس ایک ہزارسےعبورکرگیا۔ ...نومبر 2, 2024پی بی اے الیکشن:سی ای او ڈسکورپاکستان ڈاکٹرقیصر رفیق ڈائریکٹرمنتخب
ڈسکور پاکستان ٹی وی کا ایک اور بڑا اعزاز، پاکستان براڈکاسٹرز ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخاب میں ڈسکور پاکستان انفوٹینمنٹ ٹی وی ...نومبر 1, 2024سینیٹ قائمہ کمیٹی کااجلاس:سپریم کورٹ کےججزکی تعدادبڑھانےکی منظوری
سینیٹ قائمہ کمیٹی کےاجلاس میں سپریم کورٹ میں ججزکی تعداد25تک بڑھانےکی منظوردےدی گئی۔ چیئرمین فاروق ایچ نائیک کی زیرصدارت سینیٹ کی قائمہ ...نومبر 1, 2024سپریم کورٹ کاایک جملہ لکھ دینےسے18سال تک کیسزچلتےہیں،چیف جسٹس
چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نےریمارکس دئیےکہ بعض اوقات سپریم کورٹ کاایک جملہ لکھ دینےسے18،18سال تک کیسزچلتےہیں۔ سپریم کورٹ آف پاکستان ...نومبر 1, 2024گرین لاک ڈاؤن کرینگےتواس علاقےکی آلودگی دوسری طرف آجائیگی،جسٹس شاہدکریم
جسٹس شاہدکریم نےریمارکس دئیے کہ دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کیخلاف کریک ڈاؤن کی ضرورت ہے،گرین لاک ڈاؤن کریں گے تو اس علاقے ...نومبر 1, 2024سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکی کمی
مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑی کمی ہوگئی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار 500 ...نومبر 1, 2024تاریخ میں توسیع کےباوجودایف بی آرٹیکس وصولیوں میں ناکام،منی بجٹ لازم ہوگیا
انکم ٹیکس گوشوارےجمع کروانےکی تاریخ میں توسیع کےباوجودفیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) ٹیکس وصولیوں میں ناکام ہوگیا، ہدف پورا کرنے ...نومبر 1, 2024سب میرین کیبل کی مرمت کاکام مکمل،سست انٹرنیٹ کامسئلہ حل ہوگیا
پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)نےدعویٰ کیاہےکہ سب میرین کیبل کی مرمت کاکام مکمل ہوگیا،سست انٹرنیٹ سروس کامسئلہ حل ہوگیا۔ ...نومبر 1, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©