Month: 2024 نومبر
وفاقی کابینہ میں پیش کردہ حج پالیسی 2025 کی تفصیلات
وفاقی کابینہ میں پیش کردہ حج پالیسی 2025 کی تفصیلات منظرعام پرآگئیں۔ ذرائع کےمطابق حج پالیسی 2025 کے تحت خواتین کو بغیر ...نومبر 7, 2024حکومت نےججزکی تنخواہوں اورہاؤس رینٹ الاؤنس میں اضافہ کردیا
حکومت نےسپریم کورٹ کےججزکی تنخواہوں اورہاؤس رینٹ الاؤنس میں اضافہ کردیا۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق حکومت نےسپریم ججزکاہاؤس رینٹ 65ہزار سے بڑھا ...نومبر 7, 2024چاہتےہیں ملک میں قانون کی حکمرانی ہو،ہمار امینڈیٹ واپس کیاجائے،اسدقیصر
رہنماتحریک انصاف اسدقیصرنےکہاہےکہ چاہتےہیں ملک میں قانون کی حکمرانی ہو،ہماراچوری کیا گیا مینڈیٹ واپس کیاجائے۔ میڈیاسےگفتگوکرتےہوئے سابق سپیکراسدقیصرکاکہناتھاکہ نو منتخب صدر ڈونلڈ ...نومبر 7, 2024سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکی کمی
مقامی وعالمی مارکیٹ میں ایک ہی روزمیں سونےکی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں اچانک بڑی کمی ...نومبر 7, 2024پاکستان دوسرےممالک کےاندورنی معاملات میں مداخلت نہیں کرتا، ممتاززہرا
ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نےکہاہےکہ پاکستان دوسرےممالک کی سیاست اوراندورنی معاملات میں مداخلت نہیں کرتا۔ پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت ...نومبر 7, 2024کم عمری میں شادی میری ایک ضد اور بے وقوفی تھی،نادیہ خان
پاکستان شوبزانڈسٹری کی اداکارہ ومیزبان نادیہ خان نےکہاہےکہ کم عمری میں شادی میری ایک ضد اور بے وقوفی تھی۔ اداکارہ ومیزبان نادیہ ...نومبر 7, 2024سموگ کے گہرے بادل،بارش کب ہو گی ؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
سموگ کے بادل چھا گئے۔ملک میں بارشیں کب ہوں گی ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے ...نومبر 7, 2024ٹرمپ کی کامیابی پرکملاہیرس کی مبارکباد
نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کورویتی حریف ڈیموکریٹس پارٹی کی امیدوار کملا ہیرس نےمبارکباددی۔ دنیابھرمیں امریکی صدارتی انتخابات کےخوب چرچےرہےامریکی صدارتی انتخابات کےحوالےسےبڑی پیشگوئیاں ...نومبر 7, 2024ترقی اورسیکیورٹی کومربوط کرنےکےچینی تصورسےمتفق ہیں،محسن نقوی
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نےکہاہےکہ ترقی اورسیکیورٹی کومربوط کرنےکےچینی تصورسےمتفق ہیں، چینی شہریوں اورمنصوبوں کی حفاظت کویقینی بنانااولین ترجیح ہے۔ وفاقی وزیرداخلہ ...نومبر 7, 2024سموگ کاروگ کم نہ ہوسکا،لاہورآج بھی آلودہ ترین شہروں میں پہلےنمبرپر
سموگ کاروگ کم نہ ہوسکا،لاہورآج بھی آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبرپر موجود ہے،شہریوں کو ماسک پہننےکی ہدایت کی گئی ہے۔ حکومتی ...نومبر 7, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©