Month: 2024 نومبر
پاکستان ایئر پورٹس اتھارٹی نے آفیشل ویب سائٹ لانچ کر دی
فضائی مسافروں کیلئے اہم خبر،پاکستان ایئر پورٹس اتھارٹی نے آفیشل ویب سائٹ لانچ کر دی۔ویب سائٹ پی اے اے کی ڈیجیٹل موجودگی ...نومبر 7, 2024انسٹاگرام صارفین کی اصل عمر کی تصدیق اے آئی ٹول کرے گا
انسٹاگرام کے یوزرز کیلئے اہم خبر، صارفین کی اصل عمر کی تصدیق اب اے آئی ٹول کرے گا۔میٹا نے انسٹاگرام کے صارفین ...نومبر 7, 2024آج سے 17 نومبر تک تعلیمی ادارے بند رہیں گے، نوٹیفکیشن جاری
سکولوں اور کالجوں کے طلبا کیلئے اہم خبر،آج سے 17 نومبر تک ہائیر سکینڈری سکولز بارہویں جماعت اور اے لیولز تک تمام ...نومبر 7, 2024حکومت نےیوم اقبال پرعام تعطیل کااعلان کردیا
وفاقی حکومت نےیوم اقبال پر9نومبرکوعام تعطیل کااعلان کردیا۔نوٹیفکیشن جاری کر دیاگیا۔ وفاقی حکومت نےیوم اقبال پر9نومبرکوتعطیل کااعلان کردیا،شاعرمشر ق علامہ اقبال کےیوم ...نومبر 7, 2024سپریم کورٹ کی رجسٹرارجزیلہ اسلم کوتبدیل کردیاگیا
سپریم کورٹ آف پاکستان کی رجسٹرار جزیلہ اسلم کو تبدیل کر دیا گیا۔سلیم خان کو سپریم کورٹ کا نیا رجسٹرار تعینات کر ...نومبر 7, 2024ڈونلڈٹرمپ امریکی تاریخ کے امیرترین کھرب پتی صدر قرار
ڈونلڈٹرمپ امریکی تاریخ کے امیرترین کھرب پتی صدر قرار دے دیئے گئے۔ رپورٹ کے مطابق جون 2024 تک ٹرمپ کی دولت 21 ...نومبر 7, 2024نویں تھل جیپ ریلی کاآج سےباقاعدہ آغاز
نویں تھل جیپ ریلی کاآج سےمظفرگڑھ میں باقاعدہ آغازہوگا۔ایونٹ میں 100سےزائدخواتین اور مرد ریسرزحصہ لیں گے۔ نویں تھل جیپ ریلی کل کوالیفائنگ ...نومبر 7, 2024عمران خان سےملاقات نہ کر انےپر:عدالت نےجیل سپرنٹنڈنٹ کوطلب کرلیا
بانی تحریک انصاف عمران خان سےملاقات نہ کرانےپرتوہین عدالت کی درخواست پرعدالت نےاڈیالہ جیل سپرنٹنڈنٹ کوطلب کرلیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں ...نومبر 7, 2024ایڈیلیڈکی پچ اچھی ہے،مثبت کرکٹ کھیلناہوگی،نسیم شاہ
پاکستان ٹیم کےفاسٹ بولرنسیم شاہ نےکہاہےکہ ایڈیلیڈکی پچ اچھی ہے،مثبت کرکٹ کھیلناہوگی،مکمل فٹ ہونےکےباوجودکریمپس کسی بھی وقت ہوسکتےہیں۔ ایڈیلیڈمیں قومی ٹیم کےفاسٹ ...نومبر 7, 2024ڈونلڈٹرمپ ایک بارپھرامریکی صدرمنتخب
امریکی عوام نےڈونلڈٹرمپ کےحق میں فیصلہ دےدیاڈونلڈٹرمپ ایک بارپھرامریکی صدرمنتخب ہوگئے۔ صدارتی انتخابات کی دوڑ میں ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ دوسری ...نومبر 6, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©