Month: 2024 نومبر
صدرمملکت کےپاؤں میں فریکچر ،دورہ چین ملتوی
صدرمملکت آصف علی زرداری کاپاؤں فریکچر ہونےسےدورہ چین ملتوی کردیاگیا۔ ذرائع کےمطابق صدرمملکت آصف علی زرداری نےرواں ماہ چین کےسرکاری دورےپرجاناتھاجواُن کا ...نومبر 1, 2024ٹرمپ امریکیوں کو تقسیم کرکے خوفزدہ رکھنے کی کوشش کر رہا ہے،کملاہیرس
ڈیموکریٹ پارٹی کی صدارتی امیدوارکملاہیرس نےکہاہےکہ ٹرمپ امریکیوں کو تقسیم کرکے خوفزدہ رکھنے کی کوشش کر رہا ہے۔ رواں سال امریکہ میں ...نومبر 1, 2024ہانگ کانگ سکسز،پاکستان نےبھارت کوشکست دیکرکوارٹرفائنل میں جگہ بنالی
ہانگ کانگ سکسزمیں پاکستان نےروایتی حریف بھارت کوشکست دےکرکوارٹرفائنل میں جگہ بنالی۔ ایونٹ کامیچ ہانگ کانگ میں کھیلاگیاجہاں پرپہلےبیٹنگ کرتےہوئے بھارتی ٹیم ...نومبر 1, 2024موبائل فونز اور لیپ ٹاپ پر ڈیوٹی ریٹ کم ہونا چاہیے،امین الحق
وفاقی وزیرامین الحق نےکہاہےکہ موبائل فونز اور لیپ ٹاپ پر ڈیوٹی ریٹ کم ہونا چاہیے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر سردار ایاز ...نومبر 1, 2024پی آئی اےکی نجکاری، واحد بڈر نےصرف 10ارب کی بولی لگائی
پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن(پی آئی اے)کی نجکاری کےلئے واحد بڈر نےصرف 10ارب کی بولی لگائی۔ اسلام آباد میں پی آئی اےکی نجکاری کےلیے ...نومبر 1, 2024دیوالی کا دیپ محبت کی جوت جگاتا ہے،مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ دیوالی کا دیپ محبت کی جوت جگاتا ہے۔ دیوالی کےموقع پرہندوبرادری کومبارکباددیتےہوئےوزیراعلیٰ مریم نوازکااپنےپیغام میں کہناتھاکہ دیوالی کے ...نومبر 1, 2024دنیاکےآلودہ ترین شہروں میں لاہورکاآج دوسرانمبر
دنیاکےآلودہ ترین شہروں میں لاہورآج دوسرےنمبرپرموجودہے۔ دن بدن فضائی آلودگی میں اضافہ ہورہاہےجس کےباعث لاہورشہرمیں سموگ کےڈھیرےرہتےہیں،جس سےشہرمیں مختلف قسم کی بیماریاں ...نومبر 1, 2024اداکارہ نرگس کو شوہر نے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ نرگس کو شوہر ماجدبشیرنے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ۔ پولیس ذرائع کےمطابق اداکارہ نرگس نے چند ...نومبر 1, 2024گوگل کروم میں چند بہترین فیچرز متعارف کروا دئیے گئے
گوگل کروم میں چند بہترین فیچرز متعارف کروا دئیے گئے، جو اس ویب براؤزر کو زیادہ تیز کر دیں گے۔ معروف ٹیکنالوجی ...نومبر 1, 2024ایف بی آرکاٹیکس گوشواروں کی چھان بین کافیصلہ
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نےٹیکس گوشواروں کی چھان بین کافیصلہ کرلیاہے۔ ذرائع کےمطابق ایسےافرادکےگوشواروں کی چھان بین ہوگی،جن کی ...نومبر 1, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©