Year: 2024
دوسراٹی ٹوئنٹی:آسٹریلیاکےہاتھوں پاکستان کو 13رنزسےشکست
دوسرےٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی آسٹریلیا کےہاتھوں پاکستان کو13رنزسےشکست ہوئی،آسٹریلوی ٹیم نے سیریزمیں 2-0سےبرتری حاصل کرلی۔ سڈنی میں کھیلےگئےمیچ میں آسٹریلیانےٹاس جیت ...نومبر 16, 2024چیمپئنزٹرافی:پاکستان کابڑااقدام،اہم پلان تیار
چیمپئنزٹرافی ،شائقین کرکٹ کیلئےخوشخبری،پاکستان نےویزےجاری کرنےکا پلان شروع کردیا۔ حکومت پاکستان نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے کرکٹ فینز کو ویزے جاری کرنے کا ...نومبر 16, 2024چین کابڑاکارنامہ:اوپن سی سولرسسٹم سےبجلی بنانےکامنصوبہ کامیاب
چین کابڑاکارنامہ،اوپن سی سولرسسٹم سےبجلی بنانےکامنصوبہ کامیاب ہوگیا۔ خبرایجنسی کےمطابق چین کےدنیاکےسب سےبڑےاوپن سی سولرسسٹم نےگرڈکوبجلی دیناشروع کردی ،دنیاکےسب سےبڑےاوپن سی سولرسسٹم ...نومبر 16, 2024سال2024کےآخری سپرمون کادلکش نظارہ
پاکستان میں سال2024کےآخری سپرمون کادلکش نظارہ کیاگیا۔ گزشتہ رات سپرمون کانظارہ پاکستانی وفت کےمطابق رات 2بجکر28منٹ پرعروج پررہا،سپرمون کےدوران چاند14فیصدبڑااور30فیصدزیادہ روشن نظرآتاہے۔ ...نومبر 16, 2024خیبرپختونخوامیں بارش، اےکیوآئی میں بہتری،موسم خوشگوار
خیبرپختونخوامیں بارش سےایئرکوالٹی انڈیکس میں بہتری آنےسےفضائی آلودگی میں واضح کمی ہوگئی،بادل برستےہی موسم خوشگوارہوگیا۔ خیبرپختونخواکےبیشتراضلاع میں بارش کےبعدپشاورمیں ایئرکوالٹی انڈیکس میں ...نومبر 16, 2024عدنان صدیقی سے برطانوی بادشاہ کی ملاقات،پاکستان آنےکی خواہش کااظہار
پاکستان شوبزانڈسٹری کےسینئراداکارعدنان صدیقی کی برطانوی بادشاہ سے ملاقات ہوئی،شاہ چارلس نے پاکستان آنےکی خواہش کااظہار کیا۔ پاکستان شوبزانڈسٹری کےسینئرترین اداکارعدنان صدیقی ...نومبر 16, 2024صارفین کیلئےخوشخبری:بجلی کی قیمت میں کمی
صارفین کیلئےخوشخبری،بجلی کی قیمت میں ایک روپے1پیسےفی یونٹ کمی کاامکان ہے۔ سی پی پی اےنےاکتوبرکی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں درخواست دائرکر ...نومبر 16, 2024حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرارر کھنےکافیصلہ
وفاقی حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرارر کھنےکافیصلہ کیاہے،وزارت خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ...نومبر 16, 2024پاکستان سےمذاکرات، آئی ایم ایف نےاعلامیہ جاری کردیا
بین الاقوامی مالیت فنڈزادارے(آئی ایم ایف )نےپاکستان کےساتھ مذاکرات کااعلامیہ جاری کردیا۔ آئی ایم ایف اعلامیہ کےمطابق پاکستان سے12سے15نومبرتک مشن چیف کی ...نومبر 16, 2024کوئٹہ سے اندرون ملک ٹرین سروس 4 روز بند رہنے کے بعد بحال
ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری،کوئٹہ سے اندرون ملک ٹرین سروس 4 روز بند رہنے کے بعد بحال کردی گئی۔ ریلوے حکام کے ...نومبر 16, 2024
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | ||||||
| 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
| 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
| 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
| 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | |
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















