Year: 2024
ن لیگ پیپلزپارٹی کیساتھ معاہدےکی خلاف ورزی کررہی ہے،بلاول بھٹو
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ ن لیگ پیپلزپارٹی کیساتھ معاہدےکی خلاف ورزی کر رہی ہے۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کاکہناتھاکہ جوڈیشل کمیشن ...نومبر 14, 2024سونےکی قیمت میں ایک بارپھرہزاروں روپےکی کمی
مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑی کمی ہوگئی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 5500روپےکی بڑی کمی ...نومبر 14, 2024اداکارہ لیلیٰ زبیری نےنئےاورپرانےفنکاروں میں فرق بتادیا
باکستان شوبزانڈسٹری کی سینئراداکارہ لیلیٰ زبیری نےانڈسٹری میں نئے اور پرانے فنکاروں میں فرق بتادیا۔ اداکارہ لیلیٰ زبیر ی نےحال ہی میں ...نومبر 14, 2024سعودی عرب کی تیل سہولت پرآئی ایم ایف نےخدشات کااظہارکردیا
سعودی عرب کی جانب سے3کھرب33ارب روپےکی تیل سہولت پربین الاقوامی ادارے(آئی ایم یف ) نےخدشات کااظہارکردیا۔ ذرائع کےمطابق پاکستان کےپاس سعودی عرب ...نومبر 14, 2024پہلاٹی ٹوئنٹی:آسٹریلیاکےہاتھوں پاکستان کوشکست
پاکستان اورآسٹریلیاکےمابین پہلےٹی ٹوئنٹی میچ میں قومی ٹیم کوآسٹریلوی ٹیم سے 29 رنزسےشکست سامناکرناپڑا۔ بارش کےباعث میچ تاخیرسےشروع جس کی وجہ میچ ...نومبر 14, 2024چیمپئنزٹرافی:آئی سی سی کشمکش کاشکارپی سی بی کےخط کاجواب نہ دیا
چیمپئنزٹرافی کےمعاملےپرانٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )کشمکش کا شکار پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )کےخط کاتاحال جواب نہ دیا۔ پاکستان کرکٹ ...نومبر 14, 2024پینٹاگون میں بڑےعہدوں پراکھاڑپچھاڑکیلئے لسٹیں بنانےکاآغاز
نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی عبوری ٹیم نےپینٹاگون میں بڑےعہدوں پراکھاڑپچھاڑکیلئے لسٹیں بنانےکاآغازکردیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی عبوری ...نومبر 14, 2024آئینی بینچ کی پہلی سماعت:ماحولیاتی آلودگی سےمتعلق اقدامات کی رپورٹ طلب
سپریم کورٹ میں آئینی بینچ کی پہلی سماعت پر تمام صوبوں سےماحولیاتی آلودگی کےاقدامات کی رپوٹ طلب کرلی گئی۔ 26ویں آئینی ترمیم ...نومبر 14, 2024آلودگی کےاعتبارسےلاہورآج بھی سرفہرست
ائیرکوالٹی انڈیکس میں خطرناک حدتک اضافہ ہونےکےباعث آلودگی کے اعتبار سےلاہورشہرآج بھی دنیابھرپہلےنمبربراجمان ہے۔شہرکااےکیوآئی بڑھنے سے مختلف قسم کی بیماریاں جنم لینےلگ ...نومبر 14, 2024ٹی 10لیگ :پی سی بی نے9کھلاڑیوں کواین اوسی جاری کردئیے
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نےٹی 10لیگ کےلئے9کھلاڑیوں کواین اوسی جاری کردئیے۔ پاکستان کرکٹ بورڈکی جانب سے جن کھلاڑیوں کواین اوسی جاری ہوا،ان ...نومبر 14, 2024
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















