Year: 2024
پاکستان کابڑاکارنامہ:آسٹریلیاکوہوم گراؤنڈمیں شکست دیکرفتح اپنےنام کرلی
کرکٹ شائقین کےلئے اچھی خبر،پاکستان نے22سال بعدآسٹریلیاکوہوم گراؤنڈمیں شکست دےکرتاریخی فتح اپنےنام کرلی،قومی ٹیم نے سیریز 1-2 سےجیت لی۔ پرتھ میں کھیلے ...نومبر 11, 2024جعفر ایکسپریس اور بولان میل کو 4 روز کیلئے بند کرنے کافیصلہ
ریل کے مسافروں کیلئے اہم خبر،محکمہ ریلوےکاجعفر ایکسپریس اور بولان میل کو 4 روز کیلئے بند کرنے فیصلہ،ریلوے حکام نے کوئٹہ سے ...نومبر 11, 2024چین : سی آئی آئی ای میں عالمی جدید ترین ٹیکنالوجی کی دھوم
چین میں جاری سی آئی آئی ای نمائش میں جدید ترین ٹیکنالوجی کی دھوم،چین کے شہرشنگھائی میں منعقدہ ساتویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ...نومبر 11, 2024دھندنےسب کچھ دھندلاکردیا،موٹرویزمختلف مقامات سےبند
دھنداورسموگ نےسب کچھ دھندلاکردیا،موٹرویزکوٹریفک کےلئے مختلف مقامات سےبندکردیاگیا۔ ترجمان موٹروےپولیس سید عمران احمد کاکہناتھاکہ موٹروےایم2 شیخوپورہ سے کوٹ مومن تک دھند اور ...نومبر 11, 2024سعودیہ،قطرکوکہا پاکستان قدرتی دولت سے مالا مال ہے، سرمایہ کاری کریں، وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ سعودی عرب اورقطر کادورہ کیااُن کو بتایاہے کہ پاکستان قدرتی دولت سے مالا مال ہے، اس میں سرمایہ کاری ...نومبر 9, 2024قاضی فائزعیسیٰ پرحملہ کرنیوالوں کےنام پی سی ایل میں شامل،پاکستان کابرطانیہ کوخط
لندن میں سابق چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ پرحملہ کرنےوالے23پاکستانیوں کےنام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ(پی سی ایل)میں شامل کرکےپاکستان نےحوالگی کےلئے برطانیہ کوخط لکھ ...نومبر 9, 2024راولپنڈی:3روزکیلئے دفعہ144نافذ،نوٹیفکیشن جاری
راولپنڈی میں 3روزکےلئے دفعہ144نافذکردی گئی،ضلعی انتظامیہ کی جانب سےنوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق دہشت گردی کے خدشےکےپیش نظرامن وامان برقرار رکھنے کےلئےدفعہ144لگائی ...نومبر 9, 2024کوئٹہ:ریلوےاسٹیشن پردھماکہ،24افرادجاں بحق،متعددزخمی
کوئٹہ میں ریلوےاسٹیشن کےپلیٹ فارم پردھماکےکےنتیجےمیں 24افرادجاں بحق جبکہ 51زخمی ہوگئے ۔وزیراعظم شہبازشریف اورچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےواقعہ کی شدیدمذمت کی ۔ ...نومبر 9, 2024اداکارہ دیدارنے معاشرےکےدہرے معیار پرلب کشائی کردی
شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ وڈانسردیدارنے کہاکہ ہمارے معاشرے کا دہرا معیاریہ ہےکہ گھر کی شادیوں میں مختصر لباس بھی پہنے جاتے ہیں ...نومبر 9, 2024پی سی بی بورڈآف گورنرکےاراکین کاقذافی سٹیڈیم کادورہ
قذافی سٹیڈیم کاتعمیراتی کام تیزی سےجاری ۔پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)بورڈآف گورنرکےاراکین نےقذافی اسٹیڈیم کادورہ کیا۔ بورڈآف گورنرکےاراکین کوقذافی اسٹیڈیم میں جاری ...نومبر 9, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















