Month: 2025 جولائی
سیاحت کا نیا انداز،جرمنی کا ’’فری لانس ویزا سکیم‘‘ کا آغاز
سیاحت اور معیشت کےفروغ کا نیا انداز،جرمنی نےغیر یورپی ملکوں کیلئے ’’فری لانس ویزا سکیم‘‘ کا آغازکردیا۔ دنیا بھر میں فری لانسرز ...جولائی 25, 2025پاکستانی ایئرپورٹس پر وی آئی پی لین کی حفاظت اے ایس ایف کے سپرد
پاکستانی فضائی مسافروں کیلئے اہم خبر،ملک بھر میں ایئرپورٹس پر وی آئی پی لین کی حفاظت اے ایس ایف کے حوالے کردی ...جولائی 25, 2025تیسراٹی ٹوئنٹی ،پاکستان نےبنگلہ دیش کو74رنزسےشکست دیدی
ٹی ٹوئنٹی سیریزکےتیسرےاورآخری میچ میں پاکستان نےبنگلہ دیش کو74 رنز سے شکست دےدی۔ میر پور کے شیر بنگلا اسٹیڈیم میں کھیلے گئےسیریزکےتیسرےاورآخری ...جولائی 25, 2025آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کہاں کہاں موسلادھار بارش ہو گی؟
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کہاں کہاں موسلادھار بارش ہو گی؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ...جولائی 25, 2025مٹھی بھر دہشتگردپاکستان کی ترقی ،خوشحالی کا راستہ نہیں روک سکتے،ڈی جی آئی ایس پی ...
ڈی جی آئی ایس پی آرلیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نےکہاہےکہ مٹھی بھر دہشت گرد بلوچستان سمیت پاکستان کی مجموعی ترقی اور ...جولائی 24, 2025عمران خان اوربشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ2ٹوکیس،9گواہوں پرجرح مکمل
بانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کےخلاف توشہ خانہ2کیس میں9گواہوں پرجرح مکمل کرلی گئی۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل ...جولائی 24, 2025عدالت نےتوہین مذہب الزامات پرکمیشن تشکیل دینےکےفیصلے پر عملدر آمد روک دیا
اسلام آبادہائیکورٹ نےتوہین مذہب الزامات پرکمیشن تشکیل دینےکےفیصلے پر عملدرآمدروک دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس خادم حسین اور جسٹس اعظم ...جولائی 24, 2025تیسراٹی ٹوئنٹی،پاکستان کابنگلہ دیش کوجیت کیلئے179رنزکاہدف
پاکستان نےتیسرےٹی ٹوئنٹی میچ میں بنگلہ دیش کوجیتنےکےلئے179رنزکاہدف دےدیا۔ میر پور کے شیر بنگلا اسٹیڈیم میں کھیلے جارہےسیریزکےتیسرےاورآخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں ...جولائی 24, 2025گاڑی سمیت سیلابی ریلےمیں بہنےوالےباپ ،بیٹی کی لاشیں مل گئیں
اسلام آباد کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں سیلابی ریلے میں بہہ جانے والے پاک فوج کے ریٹائرڈ کرنل اسحاق قاضی ور ان ...جولائی 24, 2025ایشیا کپ سےمتعلق جلد فیصلہ ہو گا، کوئی بھی سیاست نہیں چاہتا، محسن نقوی
ایشین کرکٹ کونسل کے صدر محسن نقوی نےکہاہےکہ ایشیا کپ سےمتعلق جلد فیصلہ ہو گا، کوئی بھی سیاست نہیں چاہتا۔ صدرایشین کرکٹ ...جولائی 24, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©