Month: 2025 جولائی
ٹی ٹوئنٹی سیریز:قومی اسکواڈکاپہلادستہ ڈھاکہ پہنچ گیا
ٹی ٹوئنٹی سیریزمیں شرکت کےلئے قومی اسکواڈکاپہلادستہ ڈھاکہ پہنچ گیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کےکھلاڑی دورہ بنگلہ دیش کےلئے ڈھاکہ پہنچاشروع ہوگئے، شاہینوں ...جولائی 16, 2025ہروزارت کی پرفارمنس جانچیں گے، اچھےنتائج پرشاباش دینگے،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ ہروزارت کی پرفارمنس ہر2ماہ بعدجانچیں گے، اچھےنتائج پرعملے کوشاباش دینگےخرابیوں کودورکرنےکی کوشش کرینگے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ ...جولائی 16, 2025معطل ارکان کی نااہلی کامعاملہ،حکومتی اوراپوزیشن کی مذاکراتی کمیٹی کااجلاس طلب
26معطل ارکان کی نااہلی کےمعاملےپرحکومتی اوراپوزیشن کی مذاکراتی کمیٹی کااجلاس کل طلب کرلیاگیا۔ پنجاب اسمبلی میں حکومت اوراپوزیشن کی مذاکراتی کمیٹی کااجلاس ...جولائی 16, 2025لاہورکےمختلف علاقوں میں موسلادھاربارش،ہرطرف پانی ہی پانی ہوگیا
صوبائی دارالحکومت لاہورکےمختلف علاقوں میں موسلادھاربارش سےہرطرف پانی ہی پانی ہوگیا،نشیبی علاقےزیرآب آگئے۔شہریوں کومشکلات کاسامنا۔ لاہورشہرمیں گزشتہ رات سےوقفےوقفےسےبارش کاسلسلہ جاری ہے،کہیں ...جولائی 16, 2025بارشیں ہی بارشیں :محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی
بارشیں ہی بارشیں،محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے ...جولائی 16, 2025پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کاامکان
مہنگائی سےپریشان شہریوں کےلئےاہم خبر،آئندہ 15روزکےلئےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کاامکان ہے۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل ...جولائی 15, 2025پی ٹی آئی کوبڑادھچکا،عدم پیروی پراکبرایس بابرکیخلاف ہرجانہ کیس خارج
تحریک انصاف کوبڑادھچکا،عدم پیروی پراکبرایس بابرکےخلاف ہرجانہ کیس کی درخواست خارج کردی گئی۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس محسن اخترکیانی نےپی ٹی آئی کی ...جولائی 15, 2025روسی صدرسےمایوس ضرورہوں لیکن رابطےجاری رکھیں گے،ٹرمپ
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاکہ روسی صدرسےمایوس ضرورہوں لیکن رابطےجاری رکھیں گے۔ غیرملکی میڈیاکوانٹرویودیتےہوئے امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاکہناتھاکہ چارمرتبہ ایسالگاکہ روس کےساتھ معاہدہ ہونےوالاہے،پیوٹن سےاچھی ...جولائی 15, 2025گوشواروں سےمتعلق کیس،الیکشن کمیشن نےعمرایوب کی درخواست مستردکردی
اپوزیشن لیڈر کیخلاف اثاثوں کے گوشواروں سے متعلق کیس میں الیکشن کمیشن نےعمرایوب کی درخواست مستردکردی۔ چیف الیکشن کمشنرکی سربراہی میں 5رکنی ...جولائی 15, 2025چینی پرسبسڈی،آئی ایم ایف کےاعتراضات سامنےآگئے
حکومت پاکستان امپورٹڈچینی پرسبسڈی نہ دے،آئی ایم ایف نےاعتراضات اٹھادیے۔ ذرائع کےمطابق بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف) نےچینی کی درآمد پر ...جولائی 15, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















