Day: اگست 2، 2025
امریکی مرکزی بینک کی گورنرایڈریاناکگلرکا مستعفی ہونےکااعلان
امریکی مرکزی بینک کی گورنر ایڈر یانا کگلرنےاپنی مدت ملاز مت سےقبل مستعفی ہونےکااعلان کردیا۔ ترجمان امریکی مرکزی بینک کاکہناہےکہ گورنرایڈریاناکگلرکو8اگست کوعہدہ ...اگست 2, 2025اسلام آبادہائیکورٹ :آئندہ ہفتےکاججزڈیوٹی روسٹرجاری،6سنگل ،1ڈویژن بینچ تشکیل
اسلام آبادہائیکورٹ کاآئندہ ہفتےکاججزڈیوٹی روسٹرجاری کردیاگیا،6سنگل اورایک ڈویژن بینچ تشکیل دےدیاگیا۔ ججزروسٹرکےمطابق اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس بابرستارعدالتی تعطیلات کےبعدواپس آگئےہیں،چیف جسٹس سرفرازڈوگر،جسٹس محسن ...اگست 2, 2025فخرپاکستان ارشدندیم انجری کاشکار،روڈٹوریکوری سیشن جاری
فخرپاکستان اولمپک گولڈمیڈلسٹ ارشدندیم انجری کاشکار،روڈٹوریکوری سیشن انگلینڈمیں جاری ہے۔ اولمپک گولڈمیڈلسٹ ارشدندیم کی گزشتہ ماہ پنڈلی کےمسلزکی سرجری ہوئی تھی، ارشدندیم ...اگست 2, 2025والدسےملنااورآوازبلندکرناعمران خان کےبیٹوں کاحق ہے،سلمان اکرم راجا
سیکرٹری جنرل تحریک انصاف سلمان اکرم راجانےکہاہےکہ والد سے ملنا اور آواز بلندکرنابانی پی ٹی آئی عمران خان کےبیٹوں کاحق ہے۔ پشاورمیں ...اگست 2, 2025یااللہ خیر!ملک کےمختلف علاقوں میں زلزلےکےجھٹکے،لوگ خوف وہراس میں مبتلا
یااللہ خیر!ملک کےمختلف علاقوں میں زلزلےکےجھٹکے محسوس کیےگئے،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، گوجرانوالہ، آزاد کشمیر ...اگست 2, 2025ملکی دفاع مضبوط،پاک فوج میں جدید ہیلی کاپٹر شامل، فیلڈ مارشل کااطمینان کااظہار
ملکی دفاناقابل تسخیربنانےکےلئے پاک فوج کے بیڑے میں جدید Z-10ME اٹیک ہیلی کاپٹر شامل کیا گیا۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ...اگست 2, 2025اگست کے مہینے میں بھی معمول سے زیادہ بارشیں متوقع، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
مون سون بارشیں ، محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں ...اگست 2, 2025پاکستان، افغانستان اور یو اے ای کی ٹرائی سیریز کا شیڈول جاری
پاکستان، افغانستان اور یو اے ای کی ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز کا شیڈول جاری کردیا گیا۔ تین ملکی سیریز29 اگست سے 7 ...اگست 2, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©