Day: اگست 2، 2025
ملکی دفاع مضبوط،پاک فوج میں جدید ہیلی کاپٹر شامل، فیلڈ مارشل کااطمینان کااظہار
ملکی دفاناقابل تسخیربنانےکےلئے پاک فوج کے بیڑے میں جدید Z-10ME اٹیک ہیلی کاپٹر شامل کیا گیا۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ...اگست 2, 2025توشہ خانہ ٹوکیس میں اہم پیشرفت،ایک اورگواہ کابیان قلم بند
توشہ خانہ ٹوکیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے،ایک اورگواہ کابیان قلم بندکرلیاگیا۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں سپیشل جج سنٹرل شاہ رخ ...اگست 2, 2025ایرانی صدر2روزہ دورےپرپاکستان پہنچ گئے
ایرانی صدرمسعودپزشکیان 2روزہ دورےپرپاکستان پہنچ گئے۔ ایرانی صدرمسعودپزشکیان کالاہورپہنچنےپرعلامہ اقبال ایئرپورٹ پرقائدن لیگ نوازشریف اوروزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےپرتپاک استقبال کیا۔شانداراستقبال پرمسعودپزشکیان نےنوازشریف ...اگست 2, 2025اسلام آبادہائیکورٹ :آئندہ ہفتےکاججزڈیوٹی روسٹرجاری،6سنگل ،1ڈویژن بینچ تشکیل
اسلام آبادہائیکورٹ کاآئندہ ہفتےکاججزڈیوٹی روسٹرجاری کردیاگیا،6سنگل اورایک ڈویژن بینچ تشکیل دےدیاگیا۔ ججزروسٹرکےمطابق اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس بابرستارعدالتی تعطیلات کےبعدواپس آگئےہیں،چیف جسٹس سرفرازڈوگر،جسٹس محسن ...اگست 2, 2025یوم آزادی کی مناسبت سےآئی ایس پی آرکانیانغمہ جاری
یوم آزادی کےموقع پرآئی ایس پی آرنے’’دل سےپاکستان‘‘کےعنوان سےنیانغمہ جاری کردیا۔ آئی ایس پی آرکی جانب سےجاری کیےگئے’’دل سےپاکستان‘‘کےعنوان سےنغمہ معرکہ حق ...اگست 2, 2025عمران خان کےبیٹےپاکستان آئیں گےیانہیں؟بانی پی ٹی آئی نےوضاحت دیدی
عمران خان کےبیٹےپاکستان آئیں گےیانہیں؟جیل میں قیدبانی تحریک انصاف نےوضاحت دےدی۔ اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کے دوران ...اگست 2, 2025علیمہ خانم کوبھی بھائی کی طرح جھوٹ بولنےکی عادت پڑگئی ہے،عظمیٰ بخاری
صوبائی وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ علیمہ خانم کوبھی اپنےبھائی کی طرح تسلسل سےجھوٹ بولنےکی عادت پڑگئی ہے۔ اپنےایک بیان میں صوبائی ...اگست 2, 2025خیبرپختونخواحکومت کاڈیڈک چیئرمینزکیلئےلگژری گاڑیاں خریدنےکافیصلہ
خیبرپختونخواحکومت نےڈسٹرکٹ ڈیویلپمنٹ ایڈوائزری کمیٹی کے چیئرمینزکےلئےلگژری گاڑیاں خریدنےکافیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق 26فوربائےفورگاڑیاں خریدنےپر40کروڑ30لاکھ روپےلاگت آئےگی،گاڑیاں دومرحلوں میں خریدی جائیں گی،ڈیڈک چیئرمینزکےپاس ...اگست 2, 202526نومبراحتجاج کاکیس، غیرحاضرملزمان کیخلاف اشتہاری کاپراسس شروع
26نومبراحتجاج کےکیس میں عدالت نےمسلسل غیرحاضرملزمان کےخلاف اشتہاری کاپراسس شروع کردیا۔ اسلام آبادکی انسداددہشت گردی عدالت کےڈیوٹی جج ابوالحسنات محمدذوالقرنین نےپی ٹی ...اگست 2, 2025رواں برس محروم رہنےوالےعازمین آئندہ سال بغیر اضافی رقم کے حج ادا کرینگے
حج سےمحروم رہ جانیوالےعازمین کیلئےخوشخبری،آئندہ برس بغیراضافی رقم کےحج اداکریں گے۔ ذرائع کےمطابق حج سےمحروم رہ جانےوالےعازمین آئندہ برس حج کرسکیں گے،پرائیویٹ ...اگست 2, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©