Month: 2025 اگست
فخرپاکستان ارشدندیم انجری کاشکار،روڈٹوریکوری سیشن جاری
فخرپاکستان اولمپک گولڈمیڈلسٹ ارشدندیم انجری کاشکار،روڈٹوریکوری سیشن انگلینڈمیں جاری ہے۔ اولمپک گولڈمیڈلسٹ ارشدندیم کی گزشتہ ماہ پنڈلی کےمسلزکی سرجری ہوئی تھی، ارشدندیم ...اگست 2, 2025والدسےملنااورآوازبلندکرناعمران خان کےبیٹوں کاحق ہے،سلمان اکرم راجا
سیکرٹری جنرل تحریک انصاف سلمان اکرم راجانےکہاہےکہ والد سے ملنا اور آواز بلندکرنابانی پی ٹی آئی عمران خان کےبیٹوں کاحق ہے۔ پشاورمیں ...اگست 2, 2025یااللہ خیر!ملک کےمختلف علاقوں میں زلزلےکےجھٹکے،لوگ خوف وہراس میں مبتلا
یااللہ خیر!ملک کےمختلف علاقوں میں زلزلےکےجھٹکے محسوس کیےگئے،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، گوجرانوالہ، آزاد کشمیر ...اگست 2, 2025اگست کے مہینے میں بھی معمول سے زیادہ بارشیں متوقع، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
مون سون بارشیں ، محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں ...اگست 2, 2025پاکستان، افغانستان اور یو اے ای کی ٹرائی سیریز کا شیڈول جاری
پاکستان، افغانستان اور یو اے ای کی ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز کا شیڈول جاری کردیا گیا۔ تین ملکی سیریز29 اگست سے 7 ...اگست 2, 2025ایرانی صدروفد کےہمراہ دورہ پاکستان کےلئےآئیں گے
خوش آمدید،ایرانی صدرمسعودپزشکیان اعلیٰ سطحی وفدکےہمراہ دوروزہ دورے پر کل پاکستان پہنچیں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ نےبتایاکہ ایران کے صدر مسعود پزشکیان ...اگست 1, 2025شوٹنگ کےدوران صباقمرکی طبیعت ناساز،ہسپتال منتقل
پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ صباقمرکوشوٹنگ کےدوران دل کی تکلیف کے باعث فوری طور پر قائداعظم انٹرنیشنل ہسپتال راولپنڈی منتقل کر دیا ...اگست 1, 2025ادارہ شماریات نےچینی کی قیمتوں کےنئےاعدادوشمارجاری کردئیے
وفاقی ادارہ شماریات نےچینی کی قیمتوں کےنئےاعدادوشمارجاری کردئیے۔ ادارہ شماریات کےاعدادوشمارکےمطابق وفاقی اورصوبائی حکومتیں چینی کی اوسط قیمت سرکاری ریٹ پرلانےمیں ناکام ...اگست 1, 2025بھارت غلط معلومات، جنگی جنون سے خطے کو غیر مستحکم کر رہا ہے،پاکستان
ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نےکہاہےکہ بھارت غلط معلومات، جنگی جنون اور بڑھک بازی سے خطے کو غیر مستحکم کر رہا ...اگست 1, 2025اگرانصاف نہیں ملاتوکیاہمیں عالمی عدالتوں کادروازہ کھٹکھٹاناہوگا؟اسدقیصر
رہنماتحریک انصاف اسدقیصر نے کہا ہےکہ اگرانصاف نہیں ملاتوکیاہمیں عالمی عدالتوں کادروازہ کھٹکھٹانا ہوگا؟ سابق سپیکرقومی اسمبلی اسدقیصرکااےپی سی سےخطاب کرتےہوئےکہناتھاکہ 9مئی ...اگست 1, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©