Day: ستمبر 13، 2025
پی ٹی اے نے نان رجسٹرڈ موبائل فونز خرید و فروخت کو جرم قرار دیدیا
پی ٹی اے نے نان رجسٹرڈ موبائل فونز خرید و فروخت کو جرم قرار دیدیا ۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی ...ستمبر 13, 2025سیلابی صورتحال کے باعث ایم ڈی کیٹ امتحان کا شیڈول تبدیل
ڈاکٹر بننے کے خواہش مند طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر، ملک بھر میں سیلابی صورتحال کے باعث ایم ڈی کیٹ امتحان ...ستمبر 13, 2025اسلام آباد اور راولپنڈی کے درمیان ریل کار چلانے کی تیاری
جڑواں شہروں کے شہریوں کیلئے خوشخبری، اسلام آباد اور راولپنڈی کے درمیان ریل کار چلانے کی تیاری کرلی گئی۔ وزیراعظم پاکستان کا ...ستمبر 13, 2025ایشیاکپ :بنگلہ دیش اورسری لنکا میں آج جوڑپڑےگا
ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے پانچویں میچ میں آج بنگلہ دیش اورسری لنکاکی ٹیموں میں جوڑپڑےگا۔ دبئی میں جاری بھارت کی میزبانی ...ستمبر 13, 2025ملک میں کلائیمیٹ اور ایگریکلچر ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان
وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک میں کلائمٹ اور ایگریکلچر ایمرجنسی کا اعلان کر دیا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ...ستمبر 13, 2025پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکاامکان
16ستمبرسےپیٹرولیم مصنوعات 4روپے79پیسےفی لیٹرمہنگی ہونےکاامکان ہے۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا جاتا ہے جس میں کبھی عوام ...ستمبر 13, 2025سیلاب متاثرین کےبجلی بلوں میں ریلیف کیلئےحکومت کی آئی ایم ایف سے درخواست
سیلاب متاثرین کےبجلی بل 3ماہ کےلئے موخرکرنےکےلئےحکومت نےبین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف)کودرخواست دےدی۔ وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت پروزارت خزانہ نےآئی ایم ...ستمبر 13, 2025پنجاب میں سیلاب سےتباہی،اموات کی تعداد100سےزائدہوگئی
پنجاب میں سیلاب سے بڑے پیمانے پر تباہی،مجموعی طورپراموات کی تعداد100 سے زائد ہوگئی۔ ڈائریکٹر جنرل صوبائی ڈیزاسٹرمینجمنٹ عرفان علی کاٹھیا کابہاولپورکمشنرآفس ...ستمبر 13, 2025بارشوں کا سلسلہ تھم گیا، بیشتر علاقوں میں گرمی بڑھنے لگی
بارشوں کا سلسلہ تھم گیا، ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی بڑھنے لگی ۔ محکمہ موسمیات نے اگلے دو روز میں مون ...ستمبر 13, 2025ایشیاکپ:پاکستان کافاتحانہ آغاز،عمان کو93رنزکےبڑےمارجن سےشکست دیدی
ایشیاکپ2025کےچوتھےمیچ میں پاکستان نےعمان کو93رنز کے بڑے مارجن سےشکست دےکر ٹورنامنٹ میں فاتحانہ آغازکیا۔ دبئی میں کھیلے گئےایشیاکپ کے گروپ اے کے ...ستمبر 13, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















