Day: اکتوبر 30، 2025
پنجاب کے سیلاب متاثرین میں 6 ارب 39 کروڑ کی تقسیم کا آغاز
وزیراعلیٰ مریم نواز کے وعدے کی تکمیل،پنجاب کے سیلاب متاثرین میں 6 ارب 39 کروڑ کی تقسیم کا آغازکردیاگیا۔ پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ ...اکتوبر 30, 202526نومبراحتجاج کیس:نادرا نے علیمہ خان کا پاسپورٹ اور شناختی کارڈ بلاک کر دیا
26نومبراحتجاج کیس میں مسلسل عدم پیشی پرنادرا نے علیمہ خان کا پاسپورٹ اور شناختی کارڈ بلاک کر دیا۔ راولپنڈی کی انسدادِ دہشت ...اکتوبر 30, 2025خیبرپختونخواضمنی سینیٹ انتخابات:غیرسرکاری نتائج ،پی ٹی آئی کےحمایت سافتہ امیدوارکامیاب
خیبرپختونخوامیں ضمنی سینیٹ انتخابات کےغیرحتمی اورغیرسرکاری نتائج میں پی ٹی آئی کےحمایت سافتہ آزادامیدوارخرم ذیشان نےمیدان مارلیا۔ غیرحتمی اورغیرسرکاری نتائج کےمطابق خیبرپختونخوامیں ...اکتوبر 30, 2025صارفین کیلئے اہم خبر:موسم سرماکیلئےگیس کانیاشیڈول جاری
صارفین کیلئے اہم خبر، سوئی نادرن گیس کمپنی نےموسم سرماکےلئےگیس کانیاشیڈول جاری کردیا۔ سوئی نادرن گیس لمیٹڈ کمپنی نے گیس کی سپلائی ...اکتوبر 30, 2025لاہورہائیکورٹ کی چیف جسٹس کابڑااقدام،عدالتی عملےکیخلاف شکایات کا جدید طریقہ کار نافذ
لاہور ہائی کورٹ کا سائلین کی شکایات کے ازالے اور عوامی خدمت کی بہتری کے لیے بڑا اقدام ،چیف جسٹس عالیہ نیلم ...اکتوبر 30, 2025خلیل الرحمٰن قمر ویڈیو کیس: عدالت نے ملزم ممنون حیدر کی ضمانت مسترد کر دی
معروف ڈرامہ نگارخلیل الرحمٰن قمر کی مبینہ ویڈیوبنانےکے کیس میں عدالت نے ملزم ممنون حیدر کی ضمانت مسترد کر دی۔ ضلعی کچہری ...اکتوبر 30, 2025بیٹےکی پیدائش کی افواہیں،نصیبولعل نےرازسےپردااُٹھادیا
پاکستانی گلوکارہ نصیبولعل نےبیٹےکی پیدائش کارازفاش کرتےہوئےبتایاکہ وہ دادی بننی ہیں۔ گلوکارہ نصیبولعل کی 56سال کی عمرمیں ماں بننےکی خبریں حالیہ کچھ ...اکتوبر 30, 2025خلاکی تسخیر:پاکستان کا پہلا خلا باز 2026 میں خلا پر قدم رکھے گا
خلاکو تسخیر کرنے کے حوالے سے اہم پیشرفت ،پاکستان کا پہلا خلا باز 2026 میں خلا پر قدم رکھے گا۔ وفاقی وزیر ...اکتوبر 30, 2025گرین کلائمیٹ:گلیشیرز ٹو فارمز پروگرام کیلئے کروڑوں ڈالر کی منظوری
گلیشیرز ٹو فارمز پروگرام کیلئے کروڑوں ڈالر کی منظوری، ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کے گرین کلائمیٹ فنڈ نے گلیشیرز ٹو ...اکتوبر 30, 2025آئی سی سی رینکنگ:ٹی ٹوئنٹی آل راونڈرز میں صائم ایوب پہلےنمبرپربراجمان
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )نےرینکنگ جاری کردی،ٹی ٹوئنٹی آل راونڈرز میں صائم ایوب پہلے نمبرپربراجمان اوربھارتی بلےباز روہت شرما نے ون ...اکتوبر 30, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















