Month: 2025 اکتوبر
سعودی عرب کاپاکستان اورافغانستان میں جنگ بندی معاہدےکاخیرمقدم
سعودی عرب نےپاکستان اورافغانستان کے درمیان جنگ بندی معاہدے کا خیرمقدم کیاہے۔ عرب میڈیاکےمطابق سعودی وزیر خارجہ نےکہاہےکہ جنگ بندی سےخطےمیں امن ...اکتوبر 20, 2025پاکستان میں عقائدکاتنوع ہمارےلوگوں کےدرمیان اتحادکاحقیقی ذریعہ ہے، وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ پاکستان میں عقائدکاتنوع ہمارےلوگوں کےدرمیان اتحادکاحقیقی ذریعہ ہے۔ دیوالی کےموقع پراپنےپیغام میں وزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ پاکستان سمیت دنیابھرکےہندوبرادری سے ...اکتوبر 20, 2025دوسراٹیسٹ :پاکستان کاجنوبی افریقہ کیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ
پاکستان اورجنوبی افریقہ ٹیسٹ سیریز کے دوسرے میچ میں قومی ٹیم نےٹاس جیت کر پہلےبیٹنگ کرنے کافیصلہ کیاہے۔ راولپنڈی میں کھیلےجارہےٹیسٹ سیریز ...اکتوبر 20, 2025موسم سرما کا آغاز کب ہو گا ؟اور کتنی سردی پڑے گی؟اہم پیشگوئی
موسم سرما کا آغاز کب ہو گا؟ کیا پاکستان میں رواں سال سردی زیادہ پڑے گی؟محکمہ موسمیات نےموسم سرما کی آمد اور ...اکتوبر 20, 2025افغانستان کاٹرائی سیریز کھیلنےسےانکار: پی سی بی نے نئی ٹیم سے رابطہ کرلیا
افغانستان کےٹرائی سیریز کھیلنےسےانکارپرپاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) نے نئی ٹیم سے رابطہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق افغانستان کےانکارپرپاکستان کرکٹ بورڈ ...اکتوبر 18, 2025پاکستان نے دفاعی و معاشی میدان میں بڑی کامیابیاں حاصل کیں، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان نے معاشی اور دفاعی میدان میں نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں، اور ڈیڑھ سال ...اکتوبر 18, 2025پاکستان اور افغانستان کی جنگ بندی کروانا بہت آسان ہے،امریکا
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ پاکستان اور افغانستان کی جنگ بندی کرواناان کے لیے بہت آسان ہے۔ امریکی صدر نے اوول آفس میں صحافیوں ...اکتوبر 18, 2025پاکستان اورجنوبی افریقہ کے درمیان وائٹ بال سیریز کیلئے ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان
پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان وائٹ بال سیریز کے لیے ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا ۔ راولپنڈی میں جنرل ...اکتوبر 18, 2025لاہوریوں کیلئےخوشخبری:اندرون شہر 2روزہ بسنت فیسٹیول کی تیاریاں شروع
لاہوریوں کیلئےخوشخبری،اندرون شہر میں دو روزہ بسنت فیسٹیول کی تیاریاں شروع کر دی گئیں ہیں ۔ سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب کی ...اکتوبر 18, 2025سپریم جوڈیشل کونسل کااجلاس:74شکایات کاجائزہ ،بیشترداخل دفتر
سپریم جوڈیشل کونسل اجلاس میں74شکایات کاجائزہ لیاگیاجس میں سے بیشتر کو داخل دفترکردیاگیا۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت سپریم جوڈیشل کونسل ...اکتوبر 18, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















