Month: 2025 اکتوبر
پنجاب :تعلیم کے فروغ کاسلسلہ ، ٹینٹ سکولز قائم کرنے کا فیصلہ
تعلیم کے فروغ کاسلسلہ ، ٹینٹ سکولز قائم کرنے کا فیصلہ،محکمہ سکول ایجوکیشن نے یونیسیف کے تعاون سے سیلاب متاثرہ علاقوں میں ...اکتوبر 11, 2025امن کانوبیل انعام وینزویلاکی ماریہ کورینہ کےنام
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نوبیل انعام لینےسےمحروم،رواں سال کےلئے وینزویلاکی ماریہ کورینہ کےلئے امن کےنوبیل انعام کااعلان کردیاگیا۔ سوئیڈن کی رائل سوئیڈش اکیڈمی آف ...اکتوبر 10, 2025ریاض ایئر لندن کیلئے پہلی اڑان کب بھرے گی ؟ تاریخ سامنے آگئی
فضائی مسافروں کیلئے خوشخبری ،ریاض ایئر لندن کیلئے پہلی اڑان کب بھرے گی ؟ تاریخ سامنے آگئی۔ سعودی عرب کی نئی قومی ...اکتوبر 10, 2025حکومتی کاوشوں کی بدولت ملک نےمعاشی استحکام حاصل کرلیا،وزیرخزانہ
وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ حکومتی کاوشوں کی بدولت ملک نےمعاشی استحکام حاصل کرلیا۔ وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےسعودی سرمایہ کاروں اوراوورسیزایوان تجارت سےورچوئل خطاب ...اکتوبر 10, 2025انسٹاگرام کا 25 تخلیقی صارفین کو رنگز ایوارڈ دینے کا اعلان
سوشل میڈیا صارفین کیلئے خوشخبری،انسٹاگرام نے 25 تخلیقی صارفین کورنگزپروگرام کے تحت ایوارڈ دینے کا اعلان کردیا۔ سوشل میڈیا شیئرنگ ایپلی کیشن ...اکتوبر 10, 2025پنجاب کے مزید 10 اضلاع کیلئے سکول میل پروگرام کی منظوری
طلبا و طالبات کیلئے بڑی خوشخبری،پنجاب کے مزید 10 اضلاع میں سکول میل پروگرام شروع کرنے کی منظوری دےدی گئی۔ پنجاب کے ...اکتوبر 10, 2025ہالی ووڈ تاریخ ساز بزنس کرنے والی کامیاب فلمیں
ہالی ووڈ کی متعدد فلموں نے تاریخ ساز کامیابی حاصل کی ۔جن میں تاریخ میں سب سےزیادہ بزنس کرنےوالی فلموں میں اواتار ...اکتوبر 10, 2025جنوبی افریقہ کوبڑادھچکا:پروٹیز بولر کویِنا مپھاانجری کاشکار
جنوبی افریقہ کوبڑادھچکا،پروٹیز بولر کویِنا مپھاانجری کاشکارہونےکےباعث پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے سیریز سے باہر ہوگئے۔ کرکٹ ساؤتھ افریقہ ...اکتوبر 10, 2025جنوبی افریقہ کیخلاف پہلا ٹیسٹ :قومی ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں کے نام سامنے آ گئے
جنوبی افریقہ کےخلاف پہلےٹیسٹ کےلئےپاکستانی ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں کے نام سامنے آ گئے۔ ذرائع کاکہناہےکہ پی سی بی ٹیم مینجمنٹ نےجنوبی ...اکتوبر 10, 2025ویمنزورلڈکپ:جنوبی افریقہ نےبھارت کو3وکٹوں سےشکست دیدی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )ورلڈکپ کےدسویں میچ میں جنوبی افریقہ نےبھارت کو3وکٹوں سےشکست دےدی۔ آئی سی سی ویمنزورلڈکپ کےدسویں میچ ...اکتوبر 10, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©