Month: 2025 اکتوبر
کیاہیلتھ ایپس معمر افراد کیلئے واقعی مفید ثابت ہوسکتی ہیں؟
کیاہیلتھ ایپس معمر افراد کیلئے مفید ثابت ہوسکتی ہیں؟حیران کن تفصیلات سامنے آ گئیں۔ متعدد طبی مطالعات ثابت کرتے ہیں کہ ہیلتھ ...اکتوبر 14, 2025کیا مصنوعی ذہانت انسانی یادداشت کو آہستہ آہستہ مٹا رہی ہے؟
کیا اے آئی انسانی یادداشت کو آہستہ آہستہ مٹا رہی ہے؟حیرت انگیز اورحیران کن تفصیلات سامنے آ گئیں۔ ماہرین کے مطابق مصنوعی ...اکتوبر 14, 2025اپیل کا حق دینا یا نہ دینا اب جوڈیشل کمیشن کے اختیار میں آ چکا ...
26ویں ترمیم کےکیس میں ریمارکس دیتےہوئےجسٹس عائشہ ملک نے کہا کہ اپیل کا حق دینا یا نہ دینا اب جوڈیشل کمیشن کے ...اکتوبر 14, 2025ڈینگی کےوارجاری:مزید52مریض رپورٹ
ڈینگی مچھر کےوارجاری،گزشتہ 24گھنٹوں میں مزید52مریض رپورٹ ہوئے۔ ڈینگی مچھروں کی افزائش میں اضافہ ہونےسےلاہورسمیت صوبہ بھرمیں24 گھنٹوں میں ڈینگی کے52کنفرم مریض ...اکتوبر 14, 2025عدالت کاگورنرکےپی کونئےوزیراعلیٰ سےکل تک حلف لینےکاحکم
پشاورہائیکورٹ کے چیف جسٹس نےگورنرخیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی کو نئے وزیراعلیٰ سےکل شام 4بجے تک حلف لینے کاحکم دےدیا۔ پشاورہائیکورٹ نے نو منتخب ...اکتوبر 14, 2025قومی کرکٹرشوال ذوالفقار کےوالدطویل علالت کےبعدانتقال کرگئے
پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کی بلےبازشوال ذوالفقار کےوالدطویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ ذرائع کاکہناہےکہ قومی کھلاڑی شوال ذوالفقار کے والد کچھ عرصے ...اکتوبر 14, 202526نومبراحتجاج کیس:عدالت کا علیمہ خان کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
26نومبراحتجاج کیس میں عدالت نےعلیمہ خان کوگرفتارکرکےپیش کرنےکاحکم دیا۔ راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے علیمہ ...اکتوبر 14, 2025جےیوآئی کی نئےوزیراعلیٰ کےانتخاب کی درخواست پرسماعت کل تک ملتوی
جےیوآئی کی خیبرپختونخواکےنئےوزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی درخواست پرسماعت کل تک ملتوی کردی گئی۔ پشاورہائیکورٹ کےجسٹس سیدارشدعلی اورجسٹس وقاراحمدنےجےیوآئی کی نئےوزیراعلیٰ کےانتخاب کیخلاف ...اکتوبر 14, 2025کسی کے حق میں فیصلہ دیں تو خوش ہوتے ہیں خلاف دیں تو ناراض ہو ...
سپر ٹیکس سے متعلق کیس میں جسٹس جمال خان مندوخیل نےریمارکس دیتےہوئے کہا ہے کہ مسئلہ یہ ہے کہ ہم کسی کے ...اکتوبر 14, 2025ویمنزورلڈکپ:ساؤتھ افریقہ نےبنگلہ دیش کو3وکٹوں سےشکست دیدی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )ویمنزورلڈکپ کے14ویں میچ میں جنوبی افریقہ نےبنگلہ دیش کو3وکٹوں سے شکست دے دی۔ بھارت کے شہر وشکاپٹنم ...اکتوبر 14, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















