قومی کرکٹرشوال ذوالفقار کےوالدطویل علالت کےبعدانتقال کرگئے

0
110

پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کی بلےبازشوال ذوالفقار کےوالدطویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔
ذرائع کاکہناہےکہ قومی کھلاڑی شوال ذوالفقار کے والد کچھ عرصے سے علیل تھے جس کےباعث وہ خالق حقیقی سے جاملے ہیں۔
مرحوم کو سیالکوٹ کے نواحی علاقے میں سپرد خاک کر دیا گیا ہے جبکہ مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی بھی کی گئی ہے۔
ساتھی کھلاڑیوں، کوچنگ و مینجمنٹ اسٹاف نے شوال ذوالفقار سے ان کے والد کے انتقال پر افسوس کرتے ہوئے دلی ہمدردی وتعزیت کا اظہار کیا گیا ہے۔

Leave a reply