Day: نومبر 4، 2025
عمران خان کیخلاف ہرجانہ کیس:بانی پی ٹی آئی کےوکیل کی گواہی ریکارڈنہ کرنے کی استدعا
وزیراعظم شہبازشریف کاعمران خان کیخلاف 10ارب ہرجانےکےکیس میں بانی پی ٹی آئی کےوکیل نے عطااللہ تارڑکی گواہی آج ریکارڈنہ کرنےکی استدعا کی۔ ...نومبر 4, 2025عدالت کااتوارکوکمرشل سرگرمیوں پرمکمل پابندی کاحکم
عدالت نےاتوارکولاہورکی تمام کمرشل سرگرمیوں پرمکمل پابندی عائدکرنےکاحکم جاری کردیا۔ لاہورہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نےسموگ اور ماحولیاتی آلودگی کے تدارک کیخلاف ...نومبر 4, 2025آئی سی سی ویمنز رینکنگ: لورا وولوارٹ پہلےنمبرپرآگئیں
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ویمنز رینکنگ میں جنوبی افریقہ کی کپتان لورا وولوارٹ پہلےنمبرپرآگئیں۔ آئی سی سی نے ویمنزپلئیرزکی رینکنگ ...نومبر 4, 2025190ملین پاؤنڈکیس:بشریٰ بی بی نےکیس جلدسماعت کیلئےعدالت سےرابطہ کرلیا
190ملین پاؤنڈکیس میں بشریٰ بی بی نےکیس جلدسماعت کیلئےمقرر کرنے کے لئےعدالت سےرابطہ کرلیا۔ بشریٰ بی بی نے190ملین پاؤنڈکیس میں سزامعطلی کےلئےعدالت ...نومبر 4, 2025اے آئی اور گرین ڈیویلپمنٹ میں تعاون بڑھانے کی ضرورت، چینی صدر
چینی صدرشی جن پنگ نےکہاہےکہ اے آئی اور گرین ڈیویلپمنٹ میں تعاون بڑھانے کی ضرورت ہے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق چینی صدر شی جن ...نومبر 4, 2025پاکستان کی نئی فضائی کمپنی ’’ایئر کراچی‘‘ کا باضابطہ افتتاح ہو گیا
نئی نجی ایئرلائن کا شاندارآغاز،پاکستان کی نئی فضائی کمپنی ’’ایئر کراچی‘‘ کا باضابطہ افتتاح کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی شعبے کے ...نومبر 4, 2025عمران خان کاایکس اکاؤنٹ بند کرنےکا کیس:عدالت کی جیل حکام کواہم ہدایت
عمران خان کےایکس اکاؤنٹ کو بندکرنےکےکیس میں عدالت نےجیل حکام کوسلمان اکرم راجہ کی آج ہی بانی سےملاقات کرانےکی ہدایت کردی۔ اسلام ...نومبر 4, 2025بلیوسکائی صارفین 40 ملین سے متجاوز، نیا’’ڈس لائیک‘‘ فیچر متعارف
سوشل میڈیا صارفین کیلئے اہم خبر،بلیوسکائی کے صارفین 40 ملین سے متجاوز، نیاڈس لائیک فیچر متعارف،ڈی سینٹرلائزڈ سوشل نیٹ ورک بلیو سکائی ...نومبر 4, 2025اسلام آباد:وفاقی تعلیمی بورڈ کا اردو انٹرنیشنل امتحان کیلئےشیڈول جاری
طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،وفاقی تعلیمی بورڈ نے اردو انٹرنیشنل امتحان کا شیڈول جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق امتحان 19 ...نومبر 4, 2025لاہور تا راولپنڈی ریل کار کے نئے ریک کاباضابطہ افتتاح ہو گیا
ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری ،لاہور تا راولپنڈی ریل کار کے نئے ریک کاباضابطہ افتتاح ہو گیا۔ پاکستان ریلویز نے لاہور سے ...نومبر 4, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















