Day: نومبر 5، 2025
27ویں آئینی ترمیم:جے یو آئی آؤٹ،حکومت نے اے این پی کو ساتھ ملالیا
سینیٹ میں 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کیلئے نمبر گیم دلچسپ مرحلے میں داخل ہو گئی۔ جےیوآئی مائنس ہو گئی ،حکومت نے ...نومبر 5, 2025ڈیموکریٹس کی 3 ریاستوں میں بڑی کامیابی ، ظہران ممدانی میئر نیویارک منتخب
ڈونلڈ ٹرمپ اور ریپبلکنز کو بڑا دھچکا، ڈیموکریٹس نے 3 ریاستوں میں بڑی کامیابی حاصل کرلی۔نیویارک میں میئر کےتاریخ ساز انتخابات میں ...نومبر 5, 2025سونےکی قیمت میں مزیدکمی،فی تولہ کتنےکاہوگیا؟جانیے
مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں مزیدکمی ہوگئی۔ سونےکوشادی بیاہ ودیگرتقریبات پربناؤسنگھارکےلئےاستعمال کیا جاتا ہے، مگر مہنگائی کےاس دورمیں یہ خواہش ...نومبر 5, 2025قومی آمدن بڑھانے کیلئے ٹیکس نیٹ بڑھایا ہے، 9 لاکھ فائلرز کا اضافہ ہوا ہے،اورنگزیب
وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ قومی آمدن بڑھانے کیلئے ٹیکس نیٹ بڑھایا ہے، 9 لاکھ فائلرز کا اضافہ ہوا ہے۔ کراچی فیوچرسمٹ کی ...نومبر 5, 2025آئی سی سی نے حارث رؤف پر دو میچز کی پابندی اور جرمانہ عائد کر ...
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستانی فاسٹ بولر حارث رؤف کو کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کا مرتکب قرار ...نومبر 5, 2025بچپن میں گردوں کی سنگین بیماری لاحق ہوئی تھی،حمزہ علی عباسی کا انکشاف
پاکستان شوبزانڈسٹری کےاداکار حمزہ علی عباسی نے انکشاف کیاکےبچپن میں گردوں کی سنگین بیماری لاحق ہوئی تھی۔ اداکار حمزہ علی عباسی کے ...نومبر 5, 2025ہم سے غلطیاں ہوئیں، نوجوان اداکار جذباتی نہ ہوں، سمیع خان کا مشورہ
پاکستان شوبزانڈسٹری کےمعروف اداکارسمیع خان نےنئی جنریشن کومشورہ دیتےہوئےکہاکہ ہم سے جوغلطیاں ہوئیں، نوجوان اداکار جذباتی نہ ہوں۔ حال ہی میں ایک ...نومبر 5, 2025حکومت کا بڑا قدم: تھوک و پرچون فروشوں کیلئے نیا ٹیکس ضابطہ نافذ
حکومت نے تھوک اور پرچون فروشوں کو ٹیکس نیٹ میں شامل کرنے کے لیے نیا ضابطہ نافذ کر دیا ہے۔ اس کے ...نومبر 5, 2025پنجاب میں مرغیوں کےدانےمیں گندم کےاستعمال پرپابندی میں مزیدتوسیع
پنجاب میں مرغیوں کےدانےمیں گندم کےاستعمال پرپابندی میں مزید30روزکی توسیع کردی گئی۔ ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کاکہناہےکہ صوبےمیں مرغیوں کےدانےمیں گندم کےاستعمال ...نومبر 5, 2025نیویارک کی میئرشپ میں ریپبلکن امیدوارکوشکست،ٹرمپ نے وجوہات بتادیں
نیویارک میں ظہران ممدانی کے مقابلےمیں ریپبلکن امیدوار کو شکست پرامریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نےوجوہات بتادیں۔ نیویارک کی میئرشپ کےلئے ہونے والے انتخابات ...نومبر 5, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















