Day: نومبر 5، 2025
سُپر سکسز ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ہانگ کانگ پہنچ گئی
سُپر سکسز ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم ہانگ کانگ پہنچ گئی۔ ہانگ کانگ سُپر سکسز ٹورنامنٹ میں قومی ٹیم کی ...نومبر 5, 2025ٹیکس مقدمات کے فیصلوں میں غیر معمولی تیزی، عدالتی کارکردگی میں نمایاں اضافہ
ٹیکس مقدمات کے فیصلوں میں غیر معمولی تیزی کےباعث عدالتی کارکردگی میں نمایاں اضافہ ہواہے۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ مس عالیہ ...نومبر 5, 2025ایئرکرافٹ انجینئرز کی ہڑتال، پھر بھی پی آئی اے کی پروازیں بحال
ایئرکرافٹ انجینئرز کی ہڑتال، متبادل اقدامات سے پی آئی اے کی پروازیں بحال،پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے انجینئرنگ شعبے میں ...نومبر 5, 2025واٹس ایپ سے اہم میسجز ڈیلیٹ؟ واپس لانے کا آسان طریقہ متعارف
واٹس ایپ صارفین کیلئے خوشخبری، اہم میسجز ڈیلیٹ ہونے پر ریکور کرنےکا آسان طریقہ متعارف کرادیا۔ ماہرین کے مطابق اگر صارف نے ...نومبر 5, 2025میٹرک کےسالانہ امتحان کا آغاز کب ہو گا؟تاریخ سامنے آ گئی
طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،میٹرک کےسالانہ امتحان کا آغاز کب ہو گا؟ممکنہ تاریخ سامنے آ گئی۔ پنجاب بھر کے تمام تعلیمی ...نومبر 5, 2025بلوچستان :کوئٹہ اور دیگرشہروں میں یخ بستہ ہواؤں کے سبب موسم سرد ہو گیا
کوئٹہ اور بلوچستان کے شمالی اضلاع میں موسم سرد ہوگیا۔ یخ بستہ ہوائیں چلنے سے درجہ حرارت میں نمایاں کمی ہو گئی۔ ...نومبر 5, 2025ون ڈےسیریز:جنوبی افریقہ کوشکست:پاکستان کافاتحانہ آغاز
پاکستان نےپہلےون ڈےمیچ میں جنوبی افریقہ کوسنسنی خیزمقابلےکےبعد2وکٹوں سےشکست دے کر سیریزمیں 0-1کی برتری حاصل کرلی۔ فیصل آبادکےاقبال سٹیڈیم میں کھیلےگئے3ون ڈےمیچزکی ...نومبر 5, 2025راشد لطیف خان یونیورسٹی میں نئے طلبہ کیلئے استقبالیہ
راشد لطیف خان یونیورسٹی میں نئے طلبہ کیلئے استقبالیہ کی تقریب کانعقادکیاگیاجس میں طلبہ کی بڑی تعداد شریک ہوئی،ڈی جی ہائیر ایجوکیشن ...نومبر 5, 2025رواں سال کاآخری سُپرمون آج ،پاکستان سمیت دنیابھرمیں نظارہ ہوگا
رواں سال کاآخری سُپرمون آج ہوگا ،پاکستان سمیت دنیابھرمیں نظارہ کیاجاسکےگا۔ ماہرین کے مطابق جب چاند زمین کے سب سے زیادہ قریب ...نومبر 5, 2025ٹرمپ سن لیں نیویارک تارکین وطن کاشہرہےاوررہےگا،ظہران ممدانی
نومنتخب میئرنیویارک ظہران ممدانی نےکہاہےکہ ٹرمپ سن لیں نیویارک تارکین وطن کاشہرہےاوررہےگا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق نومنتخب میئرظہران ممدانی نے ...نومبر 5, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















