Day: نومبر 6، 2025
پی ایم ڈی سی نے میڈیکل طلبا کیلئے سخت قواعد میں نرمی کر دی
ڈاکٹربننے والے طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری،پی ایم ڈی سی نے میڈیکل طلبا کیلئے سخت قواعد میں نرمی کر دی۔ پاکستان میڈیکل ...نومبر 6, 2025وفاقی کابینہ کااہم اجلاس کل طلب
وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااہم اجلاس کل طلب کرلیاگیا۔ ذرائع کےمطابق وفاقی کابینہ کاجلاس وزیراعظم ہاؤس میں منعقدہوگا،وفاقی کابینہ کااہم ...نومبر 6, 2025پاک سوزوکی کا ایوری وی ایکس آر پر بڑے ڈسکاؤنٹ کا اعلان
نئی گاڑی کے خریداروں کیلئے خوشخبری،پاک سوزوکی کا ایوری وی ایکس آر پر بڑے ڈسکاؤنٹ کا اعلان،پاک سوزوکی موٹر کمپنی نے اپنے ...نومبر 6, 2025لاہور :ہوائیں چلنے سے سموگ میں کمی، اے کیوآئی میں نمایاں فرق ریکارڈ
لاہور میں ہوائیں چلنے سے سموگ میں کمی، اے کیوآئی میں نمایاں فرق ریکارڈ،باغوں کےشہر میں سموگ کی صورتحال میں واضح بہتری ...نومبر 6, 202527ویں آئینی ترمیم پرمشاورتی عمل جاری
وزیراعظم شہبازشریف کا حکومتی اتحادی جماعتوں کےساتھ 27ویں آئینی ترمیم پرمشاورتی عمل جاری ہے۔ 27ویں آئینی ترمیم پرمشاورت کےلئےوزیراعظم شہبازشریف کےساتھ خالدمقبول ...نومبر 6, 2025پاکستان اورافغان طالبان میں مذاکرات کانیادورآج ہوگا
پاکستان اورافغان طالبان رجیم میں مذاکرات کانیادور آج ہوگا۔ تفصیلات کےمطابق پاکستانی اعلیٰ سفارتی وفدمذاکرات کےلئےاستنبول پہنچ گیا،جنگ بندی ،سرحدی تحفظ اورتجارت ...نومبر 6, 2025ٹرمپ کاپاک بھارت جنگ میں 8طیارےگرائےجانےکادعویٰ
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےدعویٰ کیاہےکہ پاک بھارت جنگ کےدوران 8طیارےگرائےگئےتھے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرٹرمپ نےمیامی میں اقتصادی کانفرنس سے ...نومبر 6, 2025امریکی صدرٹرمپ کابڑایوٹرن ،ظہران ممدانی کی مددکرنےپرآمادہ
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےنیویارک کےنومنتخب میئرظہران ممدانی کی مدد کرنے پرآمادگی ظاہرکردی۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرنےنیویارک کےنومنتخب میئرظہران ممدانی کی ...نومبر 6, 2025دوسراون ڈے:آج پاکستا ن اورجنوبی افریقہ کےدرمیان جوڑپڑےگا
تین میچوں کی ون ڈے سیریز کے دوسرے میچ میں آج پاکستان اورجنوبی افریقہ کی ٹیموں کےدرمیان جوڑپڑےگا۔ فیصل آبادکےاقبال سٹیڈیم میں ...نومبر 6, 2025مظفرگڑھ:دسویں تھل جیپ ریلی کارنگارنگ میلہ سج گیا
مظفرگڑھ میں دسویں تھل جیپ ریلی کارنگارنگ میلہ چھانگامانگاٹیلےپرسج گیا۔ تفصیلات کےمطابق گاڑیوں کی رجسٹریشن ،ٹیگنگ اورفٹنس ٹیسٹ ہوں گے، کوالیفائنگ راونڈکل ...نومبر 6, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















