Day: نومبر 7، 2025
ایشیا کی بہترین جامعات: پاکستان کی کون سی یونیورسٹیاں شامل ہیں؟فہرست جاری
ایشیا کی بہترین جامعات میں پاکستان کی کون سی یونیورسٹیاں شامل ہیں؟ فہرست جاری کردی گئی۔ پاکستان کے اعلیٰ تعلیم کے شعبے ...نومبر 7, 2025لاہور کو سموگ فری بنانے کا سلسلہ: ایکشن پلان پر عملدرآمد یقینی بنانے کا فیصلہ
لاہور کو سموگ فری بنانے کا سلسلہ، ایکشن پلان پر عملدرآمد یقینی بنانے کا فیصلہ، ضلعی انتظامیہ کے اجلاس میں ماحولیاتی آلودگی ...نومبر 7, 2025پاکستان: 10 کھرب ڈالر کی دھاتیں نکالنے کی تیاری
بلاگ: عریش آفتاب ویسے تو دنیا کے معاشی ماہرین ستمبر میں پاکستان اور امریکہ کے درمیان معدنیات اور کان کَنی کے مُعاہدوں ...نومبر 7, 2025سربراہ سنی اتحادکونسل صاحبزادہ حامدرضاگرفتار،جیل منتقل
سربراہ سنی اتحادکونسل اورممبرقومی اسمبلی صاحبزادہ حامد رضا کو گرفتار کر کے جیل منتقل کردیاگیا۔ ذرائع کاکہناہےکہ سربراہ سنی اتحادکونسل صاحبزادہ حامدرضاپولیس ...نومبر 7, 202527ویں ترمیم:حکومت اورپیپلزپارٹی کےدرمیان ڈیڈلاک برقرار
27ویں ترمیم کےمسودےپرحکومت اوراتحادی جماعت پیپلزپارٹی کےدرمیان معاملات طےنہ پاسکےتاحال ڈیڈلاک برقرارہے۔ ذرائع کےمطابق 27ویں ترمیم کےمسودےپرحکومت اوراتحادیوں کےدرمیان تاحال معاملات حل ...نومبر 7, 2025وفاقی کابینہ کاآج ہونیوالااجلاس موخر
وفاقی کابینہ کاآج ہونےوالااجلاس موخرکردیاگیا۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کاآج ہونےوالااجلاس موخر کردیا گیا،اجلاس وزیراعظم کی مصروفیات کےباعث ...نومبر 7, 2025ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ :پاکستان نےکویت کوشکست دیکرفاتحانہ آغازکرلیا
ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ میں پاکستان نےکویت کو4وکٹوں سے شکست دےکرایونٹ کافاتحانہ آغازکیا۔ قومی ٹیم کےکپتان عباس آفریدی نےٹاس جیت کرپہلےفیلڈنگ کرنےکافیصلہ ...نومبر 7, 2025دوسراون ڈے:جنوبی افریقہ نےپاکستان کو8وکٹوں سے ہرا کرسیریز 1-1 سے برابرکرلی
3میچوں کی ون ڈے سیریز کے دوسرے میچ میں جنوبی افریقہ نےپاکستان کو8وکٹوں سےہراکرسیریز1-1سے برابر کرلی۔ فیصل آبادکےاقبال سٹیڈیم میں کھیلےگئے3ون ڈےمیچزکی ...نومبر 7, 2025پیپلز بس سروس ، ای وی ٹیکسی کو سیف سٹی نیٹ ورک سے منسلک کرنے ...
مسافروں کیلئے سفری سہولیات کی فراہمی کا سلسلہ ،سندھ میں پیپلز بس سروس اور ای وی ٹیکسی کو سیف سٹی نیٹ ورک ...نومبر 7, 2025موسم میں تبدیلی: فضا میں خنکی کا احساس بڑھ گیا، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
موسم میں تبدیلی، فضا میں خنکی کا احساس بڑھ گیا ۔محکمہ موسمیات نےاہم پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹوں ...نومبر 7, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















