Day: نومبر 8، 2025
27ویں آئینی ترمیم: چیف آف ڈیفنس فورسز کا عہدہ آرمی چیف کو دینے کی تجویز
ممکنہ 27 ویں آئینی ترمیم میں آرمی چیف کے لیے چیف آف ڈیفنس فورسز کا عہدہ دینے کی تجویز ہے۔ 27ویں آئینی ...نومبر 8, 2025شائقین کیلئے اچھی خبر:ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ2026کےوینیوزطےپاگئے
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نےٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے لئےوینیوزطےکرلیے۔ میگاایونٹ آئندہ سال7فروری کوشروع ہوگاجس کےلئے آئی سی سی نےبھارت اورشریک ...نومبر 8, 2025معرکہ حق میں پاک فوج نےدشمن کودندان شکن جواب دیا،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ معرکہ حق میں پاک فوج نےدشمن کودندان شکن جواب دیا،دشمن کے7جنگی طیارےمارگرائے۔ باقومیں آذربائیجان کےیوم فتح کی تقریب سےخطاب ...نومبر 8, 2025این اے 66کاضمنی الیکشن،لیگی امیدواربلال فاروق بلامقابلہ کامیاب
این اے 66کےضمنی الیکشن میں حکمران جماعت کےامیدواربلال فاروق بلامقابلہ کامیاب ہوگئے۔ ریٹرننگ افسر کی جانب سے مسلم لیگ ن کے امیدوار ...نومبر 8, 2025محبت کی شادی سےپریشان والدین کیلئے اداکارہ صائمہ قریشی کامشورہ
پاکستان شوبزانڈسٹری کی اداکارہ صائمہ قریشی نےمحبت کی شادی سےپریشان والدین کومشورہ دیتے ہوئے کہاکہ بچوں سےکہوکےاپنےبل بوتےپرشادی کریں ۔ اداکارہ صائمہ ...نومبر 8, 2025معروف اداکار درپن کو مداحوں سے بچھڑے 45 برس بیت گئے
پاکستان شوبزانڈسٹری کےمعروف اداکار درپن کو مداحوں سے بچھڑے 45 برس بیت گئے۔ 1928 میں یوپی میں پیدا ہونے والے درپن کااصل ...نومبر 8, 2025کترینہ کیف اوروکی کوشل کےہاں پہلےبچےکی پیدائش
بالی ووڈکی معروف جوڑی اداکارہ کترینہ کیف اوراداکاروکی کوشل کےہاں4سال بعد پہلےبچےکی پیدائش ہوئی ہے۔ اداکاروکی کوشل نےسوشل میڈیاایپ انسٹاگرام پراپنےآفیشل اکاؤنٹ ...نومبر 8, 2025دسویں تھل جیپ ریلی:کوالیفائنگ راؤنڈ میں فیصل سرفہرست
دسویں تھل جیپ ریلی کےریتلےٹریک پرڈرائیورزکی مہارت کاامتحان جاری، کوالیفائنگ راؤنڈ مکمل ہوگیا ،پری پیئرڈ کیٹیگری میں فیصل شادی خیل سرفہرست رہے۔ ...نومبر 8, 2025اوپن اے آئی کی ویڈیو میکر ایپ ’’سور ‘‘اینڈرائیڈ صارفین کیلئے متعارف
اے آئی صارفین کے لئے خوشخبری ، اوپن اے آئی کی ویڈیو میکر ایپ‘‘سور‘‘ اینڈرائیڈ صارفین کے لیے متعارف کروادی گئی۔ ٹیکنالوجی ...نومبر 8, 2025پنجاب : آئی ٹی گریجویٹس کیلئے ’’آئی ٹی انٹرن شپ پروگرام‘‘ کا آغاز
طلباء و طالبات کے لئے خوشخبری ، آئی ٹی گریجویٹس کیلئے ’’آئی ٹی انٹرن شپ پروگرام‘‘ کا آغاز کردیاگیا ۔ پنجاب حکومت ...نومبر 8, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















