Day: نومبر 10، 2025
27ویں آئینی ترمیم ،سینئروکلااورریٹائرڈججزکاچیف جسٹس پاکستان کوخط
27ویں آئینی ترمیم کےخلاف سینئروکلااورریٹائرڈججزنےچیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کوخط لکھ دیا۔ خط میں سینئروکلااورریٹائرڈججزنےچیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی سےفل کورٹ میٹنگ ...نومبر 10, 2025نہ کوئی پراپرٹی ٹیکس لگ سکتاہےنہ کوئی کام سیدھاہورہاہے،جسٹس محسن اختر
اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس محسن اخترکیانی نےجلد بلدیاتی انتخابات کےکیس میں ریمارکس دیتے ہوئےکہاکہ نہ کوئی پراپرٹی ٹیکس لگ سکتاہےنہ کوئی کام سیدھاہورہاہے۔ ...نومبر 10, 2025معروف اداکار دھرمیندرکی طبیعت ناساز: آئی سی یو میں منتقل
معروف اداکاردھرمیندرکی طبیعت ناسازہونےپرہسپتال کےانتہائی نگہداشت کے وارڈ (آئی سی یو) میں منتقل کردیاگیا۔ بھارتی میڈیاکےمطابق 89سالہ دھرمیندرکوچندروزقبل طبیعت بگڑنےپر ممبئی کے ...نومبر 10, 2025پی سی بی نےوائٹ بال سیریزکیلئےٹیم کااعلان کردیا
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نے وائٹ بال سیریزکےلئے ٹیم کااعلان کردیا۔ ذرائع کےمطابق سہ ملکی سیریزمیں سری لنکاکےخلاف ون ڈےاورٹی ٹوئنٹی اسکواڈکااعلان ...نومبر 10, 2025ایک ہی روزمیں سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکااضافہ
مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ ریکارڈکیاگیا۔ سونےکوشادی بیاہ ودیگرتقریبات پربناؤسنگھارکےلئےاستعمال کیا جاتا ہے، مگر مہنگائی کےاس دورمیں یہ ...نومبر 10, 2025سینیٹ میں 27آئینی ترمیم پیش ،شق وارمنظوری جاری،اپوزیشن کااحتجاج
سینیٹ میں 27آئینی ترمیم پیش کردی گئی ،ترمیم کی شق وارمنظوری جاری،اپوزیشن نےاحتجاج کیا۔ چیئرمین سینیٹ سیدیوسف رضاگیلانی کی زیرصدارت سینیٹ کااجلاس ...نومبر 10, 202527ویں آئینی ترمیم آئین پاکستان کی روح کےمنافی ہے،اپوزیشن
اپوزیشن نے27ویں آئینی ترمیم کوآئین پاکستان کی روح کےمنافی قراردےدیا۔ سربراہ تحریک تحفظ آئین پاکستان محموداچکزئی کی زیرصدارت اپوزیشن رہنماؤں کااجلاس منعقدہواجس ...نومبر 10, 2025معروف ماہرِ تعلیم اور اردو زبان کی ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرا انتقال کر گئیں
معروف ماہرِ تعلیم اور اردو زبان کی ماہر ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرا انتقال کر گئیں ۔ ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرا فارمن کرسچن ...نومبر 10, 2025ترکیہ نےپاکستانیوں کیلئےنئی ویزاپالیسی کااعلان کردیا
ترکیہ جانیوالے پاکستانی سیاحوں کیلئے خوشخبری،ترکیہ حکومت نےپاکستانیوں کےلئےنئی ویزاپالیسی کااعلان کردیا۔ پاکستانی سیاحوں کو ترکیہ جانے کیلئے سب سے پہلے کیا ...نومبر 10, 2025ایلون مسک کا ڈانسنگ آپٹیمس: کیا روبوٹ انسانوں کی جگہ لینے والے ہیں؟
سائنس اینڈٹیکنالوجی کے شعبہ میں انقلاب برپا، ایلون مسک کا ڈانسنگ آپٹیمس، کیا روبوٹ انسانوں کی جگہ لینے والے ہیں؟حیران کن تفصیلات ...نومبر 10, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















