Day: نومبر 10، 2025
27ویں آئینی ترمیم کاحتمی مسودہ ،حکومت اورپیپلزپارٹی کےمذاکرات کامیاب
27ویں آئینی ترمیم کاحتمی مسودہ تیارکرلیاگیا،حکومت اورپیپلزپارٹی کےمذاکرات کامیاب ہوگئے۔ ذرائع کاکہناہےکہ حکومت اوراتحادی جماعت پیپلزپارٹی کےدرمیان ڈیڈلاک ختم ہوگیا،دونوں جماعتوں کی ...نومبر 10, 2025پنجاب: سکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان ہو گیا
طلبا کی موجیں،موسم سرما کی کتنی چھٹیاں ہوں گی؟تفصیلات سامنے آ گئیں۔ پنجاب کے سکولوں میں 23 دسمبر سے 11 جنوری تک ...نومبر 10, 2025پی آئی اے کابرطانیہ کیلئے فلائٹ آپریشن میں توسیع کا فیصلہ
قومی ایئر لائن کی طرف سے مسافروں کیلئے سہولیات کی فراہمی کا سلسلہ، پی آئی اے نےبرطانیہ کیلئے فلائٹ آپریشن میں توسیع ...نومبر 10, 2025ہانگ کانگ سکسز: پاکستان نےکویت کوشکست دیکرچھٹی بارٹائٹل اپنےنام کرلیا
ہانگ کانگ سکسزمیں پاکستان کی بادشاہت برقرارگرین شرٹس نےکویت کوشکست دیکرچھٹی بارٹائٹل اپنےنام کرلیا۔ ہانگ کانگ سکسزکےفائنل میچ میں کویت نےٹاس جیت ...نومبر 10, 2025سینیٹر عرفان صدیقی کی طبیعت ناساز،آئی سی یو میں منتقل
مسلم لیگ ن کےسینیٹرعرفان صدیقی کی طبیعت ناسازہونےپرہسپتال کےانتہائی نگہداشت کے وارڈ (آئی سی یو) میں زیر علاج ہیں۔ اہلخانہ نےتصدیق کرتےہوئے ...نومبر 10, 2025حکومت کا 27ویں ترمیم کیلئے سینیٹ میں نمبرگیم مکمل ہونےکادعویٰ
حکومت نے 27ویں ترمیم کیلئے سینیٹ میں نمبرگیم مکمل ہونےکادعویٰ کردیا۔ ذرائع کےمطابق 27ویں آئینی ترمیم کےلیےاس وقت سینیٹ سے64ووٹ درکارہیں،حکومتی بینچزپرپی ...نومبر 10, 2025جمادی الثانی کا چاندکب نظرآئےگا،محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
جمادی الثانی کا چاندکب نظرآئےگا،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کےمطابق جمادی الثانی کا چاند 20 نومبر کو صبح 11 ...نومبر 10, 2025سموگ کےبعد سردی اور خنکی میں اضافہ، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
سموگ میں کمی کے بعد سردی اور خنکی بڑھنے لگی۔آئندہ چند روز کے دوران موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی۔ ...نومبر 10, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©
















