Day: نومبر 12، 2025
27ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ میں چیلنج
سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ نے 27 ویں آئینی ترمیم کے خلاف سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر ...نومبر 12, 2025ایف بی آران ایکشن:انکم ٹیکس گوشواروں کابڑےپیمانےپرآڈٹ کرانےکافیصلہ
ایف بی آران ایکشن،رواں سال فیڈرل بورڈآف ریونیونےانکم ٹیکس گوشواروں کابڑےپیمانےپرآڈٹ کرانےکافیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق رواں مالی سال خودکاراورڈیجیٹل نظام سے70سے80لاکھ گوشواروں ...نومبر 12, 2025معروف اداکاردھرمیندرکی طبیعت میں بہتری،ہسپتال سےڈسچارج
بالی ووڈ کےمعروف اداکاردھرمیندرکی طبیعت میں بہتری آنےپرہسپتال سےڈسچارج کردیاگیا۔ بھارتی میڈیاکےمطابق لیجنڈری اداکاردھرمیندر کے ڈاکٹر پریت صمدانی کا کہنا ہے کہ ...نومبر 12, 2025ایم ڈی کیٹ پالیسی میں تبدیلی :عدالت کافریقین کونوٹس
عدالت نےایم ڈی کیٹ امتحانات اورداخلوں کی رجسٹریشن پالیسی میں تبدیلی کرنےکےکیس میں فریقین کو نوٹس کرتےہوئے جواب طلب کرلیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ ...نومبر 12, 2025پاکستان کا ڈیجیٹل فنانسنگ نظام تیزی سے ترقی کی راہ پر گامزن،گونراسٹیٹ بینک
بینک آف دی فیوچر فورم سے خطاب کرتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا کہ موجودہ دور میں ورک پلیسز ...نومبر 12, 2025بالی ووڈاداکارگووندااچانک بےہوش،ہسپتال منتقل
بالی ووڈکےسٹاراداکارگوونداطبیعت ناسازہونےپربےہوگئےاُن کوہسپتال منتقل کردیاگیا۔ بھارتی میڈیارپورٹ کےمطابق اداکارگوونداکی گزشتہ رات اپنی رہائش گاہ اچانک طبیعت خراب ہوئی جس کےبعدوہ بےہوش ...نومبر 12, 2025پاک سری لنکاون ڈےسیریز:شاہینوں نے6رنزسےمیدان مارلیا
پاک سری لنکاون ڈےسیریزکےپہلےمیچ میں شاہینوں نےسری لنکاکو 6رنز سے شکست دےکر0-1کی برتری حاصل کرلی۔ راولپنڈی کےسٹیڈیم میں تین میچزپرمشتمل ون ڈے ...نومبر 12, 2025وزیرقانون نے27ویں ترمیم میں تکنیکی غلطی بارےوضاحت دیدی
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے27 ویں ترمیم میں تکنیکی غلطی بارے وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ 27 ویں آئینی ترمیم ...نومبر 12, 2025گوگل نے سکیورٹی ٹول کے نام پر جعلی وی پی این سے خبردار کردیا
گوگل صارفین کیلئے اہم خبر،گوگل نے سیکورٹی ٹول کے نام پر جعلی وی پی این سے خبردار کردیا۔ گوگل نے حال ہی ...نومبر 12, 2025ٹیکنالوجی کی دنیامیں انقلاب:ڈپریشن سے بچانے والا چشمہ ایجاد
ٹیکنالوجی کی دنیامیں انقلاب،ڈپریشن سے بچانے والا چشمہ ایجاد کر لیا گیا۔ سائنسی میدان میں روزمرہ نئی ایجادات سامنےآرہی ہیں،ٹیکنالوجی میں ایک ...نومبر 12, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















