Day: نومبر 13، 2025
26نومبراحتجاج کیس:علیمہ خان کی مسلسل غیرحاضری پر9ویں باروارنٹ گرفتاری جاری
عدالت نے26نومبراحتجاج کیس میں علیمہ خان کی مسلسل غیرحاضری پر9ویں باروارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔ راولپنڈی کی انسداددہشتگردی عدالت کےجج امجدعلی شاہ نے26نومبراحتجاج ...نومبر 13, 2025آئی سی سی:مینزپلیئررینکنگ جاری ،صائم ایوب کاپہلانمبربرقرار
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نےمینزپلیئررینکنگ جاری کردی ،ٹوئنٹی آل راؤنڈرزمیں پاکستان کےصائم ایوب کاپہلانمبربرقرار، بیٹرزمیں بھارت کےابھیشک شرماپہلی پوزیشن پربراجمان ہیں۔ ...نومبر 13, 2025قومی اسمبلی میں 27ویں آئینی ترمیم دوتہائی اکثریت سےمنظور
قومی اسمبلی میں 27ویں آئینی ترمیم کو دوتہائی اکثریت سےمنظورکرلیاگیا۔ قومی اسمبلی کااجلاس سپیکرایازصادق کی زیرصدارت منعقدہوا،جس میں قائدمسلم لیگ (ن)میاں محمد ...نومبر 13, 2025سردیاں آ گئیں، ٹھنڈی ہوائیں چلنے لگیں،بارش اور برفباری کی پیشگوئی
سردیاں آ گئیں، ٹھنڈی ہوائیں چلنے لگیں۔محکمہ موسمیات نےبارشوں اور برفباری کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کےبیشتر علاقوں میں ...نومبر 13, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©












