Day: نومبر 19، 2025
ایئر پنجاب کب اڑان بھرے گی؟ اہم پیشرفت سامنے آ گئی
فضائی مسافروں کیلئے اہم خبر، ایئر پنجاب کب اڑان بھرے گی؟ اہم پیشرفت سامنے آ گئی ۔ پنجاب حکومت کی طرف سے ...نومبر 19, 2025سموگ سے دماغی امراض بڑھنےکاخدشہ،طبی ماہرین نے آگاہ کردیا
سموگ کی وجہ سےوقت سے پہلے پیدائش اور دماغی بیماریوں کے کیسز بڑھنے لگے،طبی ماہرین نے آگاہ کردیا۔ ہمیں سانس لینےدو،یہ پکار ...نومبر 19, 2025قومی ادارہ صحت کی سموگ سے بچاؤ کیلئے ایڈوائزری جاری
قومی ادارہ صحت نے سموگ سے بچاؤ کے لیے ایڈوائزری جاری کردی ہے۔ قومی ادارہ صحت کا کہنا ہےکہ سموگ سے سانس ...نومبر 19, 2025پنجاب کےماڈل کورٹس کی ماہانہ کارکردگی رپورٹ کے اعدادوشمار جاری
پنجاب بھرکے ماڈل کورٹس کی ماہانہ کارکردگی رپورٹ کے اعدادوشمار جاری کر دیئے گئے۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ مس عالیہ نیلم ...نومبر 19, 2025آزادکشمیرکی 20رکنی نئی کابینہ نےحلف اٹھالیا
آزادکشمیرقانون سازاسمبلی کی 20رکنی نئی کابینہ نےحلف اٹھالیا۔ حلف برداری کی تقریب ایوان صدر مظفرآباد میں منعقدکی گئی،صدرآزادکشمیرکی علالت کےباعث سپیکر قانون ...نومبر 19, 2025اقوام متحدہ کی کمیٹی میں حق خودارادیت سےمتعلق پاکستان کی قراردادمنظور
اقوام متحدہ کی کمیٹی میں حق خودارادیت سےمتعلق پاکستان کی قراردادمنظورکرلی گئی۔ تفصیلات کےمطابق پاکستانی مستقل مندوب عاصم افتخارنے65ممالک کی مشترکہ قراردادپیش ...نومبر 19, 2025ٹرمپ نےسعودی عرب کوغیرنیٹواتحادی قراردیدیا
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےسعودی عرب کوغیرنیٹواتحادی قراردےدیا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےوائٹ ہاؤس میں سعودی ولی عہدمحمدبن سلمان کےاعزازمیں ...نومبر 19, 2025سہ ملکی سیریز:پاکستان نےزمبابوےکو5وکٹوں سےشکست دیکرفاتحانہ آغازکرلیا
سہ ملکی سیریزکےپہلےمیچ میں پاکستان نےزمبابوےکو5وکٹوں سےشکست دیکرفاتحانہ آغازکرلیا۔ راولپنڈی میں کھیلےگئےسہ ملکی سیریزکےپہلے میچ میں قومی ٹیم کےکپتان سلمان علی آغانےٹاس ...نومبر 19, 2025ایشیائی ترقیاتی بینک نےلیسکوکیلئےقرض کی منظوری دیدی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی(لیسکو)کےلئے4ارب ر وپےقرض کی منظوری دےدی۔ ذرائع کےمطابق لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی( لیسکو)نے4ارب کےقرض سے1لاکھ ...نومبر 19, 2025سموگ کا راج ، بادلوں کے ڈیرے ، ملک بھر میں سردی بڑھنے کی پیشگوئی
سموگ کا راج اور بادلوں کے ڈیرے ،محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں سردی بڑھنے کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ...نومبر 19, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















