Day: نومبر 26، 2025
آرمینیا نے تیجس کی تباہی کے بعد میگا ڈیل معطل کردی
بھارت کوبڑادھچکا،دبئی ایئرشومیں تیجس طیارہ گرکرتباہ ہونےپرآرمینیا نے میگا ڈیل معطل کردی۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق بھارتی لڑاکاطیارےتیجس کی خریداری کےلئےبھارت اور آرمینیاکےدرمیان بات ...نومبر 26, 2025پاک بحریہ کااینٹی شپ بیلسٹک میزائل کاکامیاب تجربہ
ملکی دفاع ناقابل تسخیربنانےکامشن،پاک بحریہ نےاینٹی شپ بیلسٹک میزائل کاکامیاب تجربہ کرلیا۔ تفصیلات کےمطابق بیلسٹک میزائل سمندراورزمین پرکامیابی سےاہداف کونشانہ بناسکتاہے،ویپن سسٹم ...نومبر 26, 2025لاہورمیں انٹرنیشنل باکسنگ چیمپئن شپ کامیلہ سج گیا
لاہورمیں انٹرنیشنل باکسنگ چیمپئن شپ کامیلہ سج گیا،ورلڈ باکسنگ ایسوسی ایشن کے تعاون سے منعقد ہونے والے اس میگا ایونٹ میں 15 ...نومبر 26, 202526نومبراحتجاج کیس:پولیس نےعلیمہ خان کوعارضی تحویل میں لےلیا
26نومبراحتجاج کیس میں پولیس نےعلیمہ خان کوعارضی تحویل میں لےلیا۔ راولپنڈی کی انسداددہشتگردی عدالت میں علیمہ خان سمیت11ملزمان کیخلاف 26نومبراحتجاج پردرج مقدمےکی ...نومبر 26, 2025ملک کی سرحدی سالمیت اورشہریوں کےتحفظ پرسمجھوتہ نہیں کیاجائےگا، فیلڈمارشل
فیلڈمارشل سیدعاصم منیرنےکہاہےکہ ملک کی سرحدی سالمیت اورشہریوں کےتحفظ پرسمجھوتہ نہیں کیاجائےگا۔پاکستان ایک اہم ملک ہے، ہماری سب سے بڑی طاقت قومی ...نومبر 26, 2025سہ ملکی سیریز:زمبابوےکوشکست دیکرسری لنکانےپہلی فتح حاصل کرلی
سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کےپانچویں میچ میں سری لنکانےزمبابوےکو9وکٹوں سے شکست دےکرپہلی فتح حاصل کرلی۔ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئےسہ ...نومبر 26, 2025وزیراعظم شہبازشریف بحرین کے2روزہ دورےپرروانہ
وزیراعظم شہبازشریف بحرین کےدوروزہ دورےپرروانہ ہوگئے۔ ذرائع کےمطابق نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈار،وفاقی وزرا اور سینئر افسران بھی وزیراعظم کےوفدمیں شامل ہیں۔ ...نومبر 26, 2025کڑاکے کی سردی ، بارشیں کب ہوں گی ؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
بارشیں کب ہوں گی ، خشک سردی کب ختم گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک بھر ...نومبر 26, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©
















