Day: نومبر 27، 2025
بحرینی کاروباری برادری کیساتھ نئی، دیرپا اوربامعنی اقتصادی راہیں کھولنے کیلئے تیار ہیں،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ بحرینی کاروباری برادری کےساتھ نئی، دیرپا اوربامعنی اقتصادی راہیں کھولنےکیلئےتیار ہیں، ہم سرمایہ کاری، مشترکہ منصوبوں اور کاروباری تعاون ...نومبر 27, 2025وزیراعلیٰ مریم نوازکابےسہاربیواؤں کےقبضہ کیس فوری حل کرنےکاحکم
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بے سہاربیواؤں کےقبضہ کیس فوری حل کرنےکاحکم دےدیا۔ وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیرصدارت اہم اجلاس منعقدہواجس میں اہم ...نومبر 27, 2025دوسری انٹرنیشنل باکسنگ چیمپئن شپ میں پاکستانی باکسرمحمدوقاص کافاتحانہ آغاز
دوسری انٹرنیشنل باکسنگ چیمپئن شپ کے زبردست مقابلے جاری ،پاکستانی باکسر محمدوقاص نےفاتحانہ آغازکرلیا۔ لاہورمیں دوسری باکسنگ چیمپئن شپ کےمقابلوں کاسلسلہ دوسرےروزبھی ...نومبر 27, 2025خود مختار اور آزاد خواتین کو قیمت چکانا پڑتی ہے،اداکارہ قدسیہ علی
پاکستان شوبزانڈسٹری کی خوبرواداکارہ قدسیہ علی نےکہاہےکہ خود مختار اور آزاد خواتین کو قیمت چکانا پڑتی ہے، خود مختار عورتیں کسی بات ...نومبر 27, 2025پنجاب میں پٹرول موٹر سائیکل رکشےکی پروڈکشن پرپابندی لگانےکافیصلہ
پنجاب حکومت نے پٹرول موٹر سائیکل رکشےکی پروڈکشن پرپابندی لگانےکافیصلہ کرلیا۔ پنجاب حکومت نے ماحولیاتی آلودگی اور سموگ پر قابو پانے کے ...نومبر 27, 2025سہ ملکی سیریز:پاکستان کاسری لنکاکیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ
سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریزکےچھٹےمیچ میں پاکستان نےسری لنکاکےخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ کیاہے۔ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلےجارہےسہ ملکی ٹی ٹوئنٹی ...نومبر 27, 2025دوسری شادی کا اسٹیٹس :مداحوں نےاذلان شاہ پرتنقیدکےنشتربرسادئیے
معروف یوٹیوبراذلان شاہ کودوسری شادی کااسٹیٹس لگانامہنگاپڑھ گیا،مداحوں نےتنقیدکےنشتربرسادئیے۔ سوشل میڈیاسےشہرت حاصل کرنےوالےاذلان شاہ نےحال ہی میں فوٹو اینڈ ویڈیوشیئرنگ پلیٹ فارم ...نومبر 27, 2025لاہور: دوسری بڑی باکسنگ چیمپئن شپ : تمام فائٹرز جیت کیلئے پرعزم
دوسری بڑی چیمپئین شپ کیلئے تمام فائٹرز جیت کیلئے پرعزم آج کےروزلاہور میں 7 بڑے مقابلے ہوں گے۔ پہلا مقابلہ انگلینڈ کے ...نومبر 27, 2025جنوبی کوریا: نیشنل میوزیم میں پہلی مستقل اسلامی آرٹ گیلری کا افتتاح
جنوبی کوریاکے نیشنل میوزیم میں پہلی مستقل اسلامی آرٹ گیلری کا افتتاح،اس آرٹ گیلری کا مقصد عالمی ثقافتی ورثے کو فروغ دینے ...نومبر 27, 2025سوشل میڈیا صارفین کیلئے خوشخبری: میٹا نے اہم سہولت دیدی
سوشل میڈیا صارفین کیلئے بڑی خوشخبری، میٹا نے اہم سہولت متعارف کروا دی۔ واٹس ایپ جلد ایسا فیچر متعارف کروانے جا رہا ...نومبر 27, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















