Day: نومبر 28، 2025
حکومت کابڑااقدام:شادی ہالزکیلئےپارکنگ لازمی قراردیدی
پنجاب حکومت نے شادی ہالز کیلئے پارکنگ لازمی قرار دیتے ہوئے واضح کر دیا ہے کہ پارکنگ نہ ہونے پر ایسے شادی ...نومبر 28, 2025نیشنل گارڈپرفائرنگ:خاتون اہلکارہلاک،ٹرمپ کاردعمل
نیشنل گارڈپرفائرنگ سےخاتون اہلکارکی ہلاکت پرامریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےردعمل دیتےہوئےکہاکہ غیرقانونی تارکین وطن یہاں آکرمشکلات پیداکرتےہیں۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدر ...نومبر 28, 2025سموگ کاکیس:عدالت کی ممبرجوڈیشل کمیشن کو ناصرباغ کادورہ کرکے رپورٹ پیش کرنیکی ہدایت
سموگ تدارک کیس میں عدالت نے ممبرجوڈیشل کمیشن کو ناصرباغ کادورہ کرکے رپورٹ پیش کرنےکی ہدایت کردی۔ لاہورہائیکورٹ میں سموگ تدارک کےحوالےسےدائردرخواستوں ...نومبر 28, 2025ہانگ کانگ رہائشی کمپلیکس میں خوفناک آتشزدگی: 128 افراد ہلاک ،متعددلاپتا
ہانگ کانگ رہائشی کمپلیکس میں خوفناک آتشزدگی کےباعث128افرادجان کی بازی ہارگئےجبکہ متعددشہری لاپتاہوگئے۔ ہانگ کانگ حکومت کےترجمان کاکہناہےکہ ہانگ کانگ میں رہائشی ...نومبر 28, 2025پروٹوکول ختم:سرکاری افسران کوبھی ٹریفک سگنل پررکناپڑےگا
قانون کےرکھوالےبھی قانون کےشکنجےمیں آگئے،پروٹوکول ختم کردیاگیاسرکاری افسران کوبھی ٹریفک سگنل پررکناپڑےگا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیرصدارت اہم اجلاس میں بڑے فیصلے ...نومبر 28, 2025سپرٹیکس کیس وفاقی آئینی عدالت میں سماعت کیلئےمقرر
سپرٹیکس سےمتعلق کیس وفاقی آئینی عدالت میں سماعت کےلئے مقررکردیاگیا۔ وفاقی آئینی عدالت کےچیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں3رکنی بینچ ...نومبر 28, 2025حکومت ان ایکشن:پنجاب میں 60 سال پرانے ٹریفک قوانین تبدیل کر دیے
شہری ہوشیار! پنجاب میں 60 سال پرانے ٹریفک قوانین تبدیل کر دیے گئے ہیں۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے سخت ترین ٹریفک قوانین ...نومبر 28, 2025یوٹیوب میں ویڈیوز شیئر کرنے کیلئے نیا میسجنگ فیچر متعارف
یو ٹیوبرز کیلئے خوشخبری، یوٹیوب نے اپنی موبائل ایپ میں پرائیویٹ میسجنگ فیچر کی آزمائش شروع کر دی ہے، جس کے تحت ...نومبر 28, 2025آئی فون صارفین کیلئے واٹس ایپ میں ملٹی اکاؤنٹ فیچر متعارف
ایپل کے صارفین کیلئے اہم خبر،واٹس ایپ نے آئی فون صارفین کیلئے نیا فیچر متعارف کروا دیا ، جس کے ذریعے اب ...نومبر 28, 2025دبئی: جدید ٹیکنالوجی اور روبوٹکس والا دنیا کا سب سے شاندار سکول
طلبا وطالبات کیلئے اہم خبر،دبئی میں جدید ٹیکنالوجی اور روبوٹکس والا دنیا کا شاندار سکول توجہ کا مرکز بن گیا۔ دبئی کے ...نومبر 28, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















