Day: نومبر 29، 2025
مقابلہ حسن قرآت :ملائیشین قاری نےپہلی پوزیشن حاصل کرلی
پاکستان میں پہلے بین الاقوامی مقابلہ حسن قرآت میں ملائیشین قاری نےپہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ پاکستان میں پہلے بین الاقوامی مقابلہ حسن ...نومبر 29, 2025قبضہ مافیاسےاصل مالک کوقبضہ نہ ملےفیصلہ ادھوراہے،مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ قبضہ مافیاسےاصل مالک کوقبضہ نہ ملےفیصلہ ادھوراہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت پراپرٹی آرڈیننس ...نومبر 29, 2025بڑی صنعتوں اورآئی ٹی برآمدات میں اضافہ ہواہے،وزارت خزانہ کی رپورٹ
وزارت خزانہ کی رپورٹ میں کہاگیاکہ بڑی صنعتوں اورآئی ٹی برآمدات میں اضافہ ہواہے۔اقتصادی استحکام کیلئےحکومت کی حکمت عملی مؤثرثابت ہورہی ہے۔ ...نومبر 29, 2025یکم دسمبرسےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کاامکان
یکم دسمبرسےآئندہ پندرہ روز کےلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کاامکان ہے۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل ...نومبر 29, 2025مودی کو بڑادھچکا،آئی ایم ایف نےبھارتی معیشت کو’’سی گریڈ‘‘دیدیا
مودی کو بڑادھچکا،بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف )نےبھارتی معیشت کو’’سی گریڈ‘‘دےدیا۔ آئی ایم ایف کی جاری کردہ رپورٹ میں نااہل مودی ...نومبر 29, 2025سہ ملکی سیریز:پاکستان کاسری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ
سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریزکےفائنل میں پاکستان نےسری لنکا کےخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ کیاہے۔ راولپنڈی میں کھیلے جارہےسہ ملکی ٹی ٹوئنٹی ...نومبر 29, 2025ہتک عزت دعویٰ:عدالت نےمزیدگواہ طلب کرلیے
ہتک عزت دعویٰ کیس میں عدالت نےشہبازشریف کےمزیدگواہ طلب کرلیے۔ لاہورکی سیشن کورٹ کےایڈیشنل سیشن جج یلمازغنی نےشہبازشریف کےدعویٰ پرسماعت کی۔ عدالت ...نومبر 29, 2025ایئربس کےسافٹ ویئرمیں خرابی، 6ہزارطیارےمتاثر
ایئربس اے320 طیاروں کے سافٹ ویئرمیں فنی خرابی کےباعث دنیابھرمیں تقریباً6ہزارطیارےمتاثرہوں گے۔ ایئربس 320کےطیاروں کےسافٹ ویئرکوفوری طورپراپ ڈیٹ کرنےکافیصلہ کرلیاگیا۔اے320طیاروں کےسافٹ ویئرکی ...نومبر 29, 2025فواداورماہرہ خان کی فلم’’نیلوفر‘‘کارنگارنگ پریمئرلانچ
پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف جوڑی فوادخان اورماہرہ خان کی فلم ’’نیلوفر‘‘ کا رنگا رنگ پریمئر لانچ کر دیا گیا۔ لاہورمیں خوبصورتی کے ...نومبر 29, 2025جواایپ کیس :عدالت نے شریک ملزم کی بریت کی درخواست مسترد کر دی
جواایپ کیس میں عدالت نے شریک ملزم کی بریت کی درخواست مسترد کر دی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم وٹو نے کیس کی سماعت ...نومبر 29, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















