Day: نومبر 29، 2025
پاکستان میں موبائل فون کی مینوفیکچرنگ میں تیزی سے اضافہ ریکارڈ
صنعتی و معاشی انقلاب برپا، پاکستان میں موبائل فون کی مینوفیکچرنگ میں تیز ترین اضافہ ریکارڈکیاگیا۔ تازہ ترین اعداد و شمار کے ...نومبر 29, 2025پنجاب کے دیہاتوں کو مثالی گاؤں بنانے کا اعلان، کیا سہولتیں مہیا کی جائیں گی؟
پنجاب کے دیہاتوں کو مثالی گاؤں بنانے کا اعلان، کیا کیا سہولتیں مہیا کی جائیں گی؟ تفصیلات سامنے آ گئیں ۔ حکومت ...نومبر 29, 2025مصنوعی ذہانت کیلئے خلا میں ڈیٹا مراکز، گوگل کا نیا منصوبہ
مصنوعی ذہانت کے لیے خلا میں ڈیٹا مراکز، گوگل کا نیا منصوبہ سامنے آ گیا ۔ گوگل نے اپنے ٹینسر پروسیسنگ یونٹس ...نومبر 29, 2025بڑی تبدیلی ! کینیڈا میں تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند طلبا کیلئے اہم خبر
بڑی تبدیلی ، کینیڈا میں تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند طلبا کے لئے اہم خبر، کینیڈا نے گریجویٹ طلبا کے لیے شرط ...نومبر 29, 2025سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکااضافہ
کاروباری ہفتےکےآخری روزمقامی اورعالمی سطح پرسونےکی قیمت میں بڑااضافہ ریکارڈکیاگیا۔ 24قیراط کےحامل سونےکی قیمت میں5300روپےکااضافہ ہونےسےفی تولہ سونا4 لاکھ 44ہزار162 روپے پرکاہوگیاجبکہ ...نومبر 29, 2025سہ ملکی سیریز:فائنل میں آج پاکستان اورسری لنکا ٹکرائیں گے
سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریزکےفائنل میں آج پاکستان اورسری لنکا کی ٹیمیں ٹکرائیں گی۔ سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریزکافائنل میچ آج راولپنڈی ...نومبر 29, 2025امریکی صدرٹرمپ کابائیڈن دورکےآٹوپین آرڈرختم کرنےکااعلان
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےبائیڈن دورکےآٹوپین آرڈرختم کرنےکااعلان کردیا۔ غیرملکی میڈیارپورٹ کےمطابق امریکی صدرٹرمپ نےکہاہےکہ آٹوپین کے ذریعےدستخط شدہ آرڈرمنسوخ کرنےکااعلان کررہاہوں،بائیڈن دور میں ...نومبر 29, 2025دنیامیں سب سےزیادہ مقروض ملک کونسا؟قرض دارممالک کی فہرست جاری
دنیامیں سب سےزیادہ مقروض ملک کونساہے؟عالمی معاشی اداروں نے سال 2025کی فہرست جاری کردی۔ عالمی معاشی اداروں کی رپورٹ کےمطابق مختلف ممالک ...نومبر 29, 2025ضمنی انتخابات:انتخابی مہم کی خلاف ورزیاں اورنتائج میں شفافیت کاخلاپایا گیا، فافن رپورٹ
ضمنی انتخابات میں انتخابی مہم کی خلاف ورزیاں اورنتائج میں شفافیت کاخلاپایا گیا، فافن نےرپورٹ جاری کردی۔ فافن نے23نومبرکوہونیوالےضمنی انتخابات کےحوالےسے رپورٹ ...نومبر 29, 2025فلائی جناح نے کراچی اور جدہ کے درمیان نئی نان سٹاپ پروازوں کا آغاز کر ...
فضائی مسافروں کیلئے خوشخبری، فلائی جناح نے کراچی اور جدہ کے درمیان نئی نان سٹاپ پروازوں کا آغاز کر دیا ۔ فلائی ...نومبر 29, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















